Naya Pakistan

Naya Pakistan Media News company
Entertainment
Traveling
music

09/05/2025

عمران خان پاک فضائیہ کے ساتھ

29/11/2024
19/01/2024

‏الیکشن کمپین کا سب سے بہترین طریقہ، سکول چھٹی کے بعد بچوں میں لیف لیٹس تقسیم کریں ❤

‏سرپرائزکپتان خود بلے سمیت میدان میں اتر رہا ہے۔ نیا انتخابی نشان بلے بازجہاں ان کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے کپتان کی شرو...
13/01/2024

‏سرپرائز

کپتان خود بلے سمیت میدان میں اتر رہا ہے۔ نیا انتخابی نشان بلے باز

جہاں ان کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے کپتان کی شروع ہوتی ہے

‏پاکستان! تیار ہو؟! آئیں مل کر تاریخ رقم کریں!‎  ‎
17/12/2023

‏پاکستان!
تیار ہو؟!
آئیں مل کر تاریخ رقم کریں!


17/12/2023

‏آج پی ٹی آئی اپنی نوعیت کا پہلا آن لائن جلسہ کرنے جا رہی ہے جو نا صرف پاکستان بلکہ دنیا میں پہلی بار ہو رہا ہے۔۔۔
اپنے فیس بک ، ٹویٹر ، انسٹاگرام ، یوٹیوب ، واٹس ایپ سٹیٹس پر نا صرف لگانا ہے بلکہ آپ جہاں بھی ہوں ٹی وی ، موبائل ، کمپیوٹر ہر جگہ آس پاس سب کو دکھانا ہے

‏مرشد عمران خان کا دیدار کریں،یہ تصاویر  اڈیالہ جیل منتقلی وقت لئے گئے ہیں ❤
31/10/2023

‏مرشد عمران خان کا دیدار کریں،
یہ تصاویر اڈیالہ جیل منتقلی وقت لئے گئے ہیں ❤

20/10/2023

‏عمران خان آئے گا ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔
کیونکہ میرا رب کہتا ہے ، إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا بیشک باطل کو مٹنا ہی ہے اور حق آکر رہے گا !!

‏اساتذہ بچوں کو استعمال نہیں کررہے بلکہ انکی جگہ احتجاج کررہے ہیں،بغیر کسی منصوبہ بندی کے جب ادارے پرائیویٹائز ہونگے غری...
13/10/2023

‏اساتذہ بچوں کو استعمال نہیں کررہے بلکہ انکی جگہ احتجاج کررہے ہیں،
بغیر کسی منصوبہ بندی کے جب ادارے پرائیویٹائز ہونگے غریب بچوں کی تعلیم کا کیا بنے گا؟
ایک نگران حکومت کا کام الیکشن کروانا ہےوہ مارشل لاء والے معاملات میں پنگا کیوں لے رہی ہے؟

12/10/2023

‏صرف اساتذہ نہیں پنجاب کے تمام ملازمین نگران حکومت کے اپنے مینڈیٹ سے بڑھ کر اقدامات پہ سراپا احتجاج ہیں،
یہ تحریک صرف فیصل آباد تک محدود نہیں ہے،
بلکہ پورے پنجاب مکمل تالا بندی ہے


‏آزاد کشمیر میں آج ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں ہیں عوامی تحریک بھر پور طریقے سے جاری ہےعوام کا وزیر اعظم آزاد ...
05/10/2023

‏آزاد کشمیر میں آج ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئیں ہیں عوامی تحریک بھر پور طریقے سے جاری ہے
عوام کا وزیر اعظم آزاد کشمیر پر عدم اعتماد فوری استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا
کٹھ پُتلی وزیر اعظم نا منظور شہریوں کے نعرے

Address

Kot Sultan

Telephone

+923236799076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naya Pakistan:

Share