02/07/2024
جن سے محبت ہو جائے نہ ،،،
ان کو اپنے احساسات جذبات اور خواہشات بیچ کر ان کی مرضیاں خرید لی جاتی ہیں ،،،،
اور پھر،،،
محبت میں وہ تسبیحات لازم ہو جاتی ہے،،،
ایک یار کے نام، ،،
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللّہ... ❤️