Rabia

Rabia Baba ki Raani

15/07/2023
12/07/2023

Kaisey ho sub ??

11/07/2023

Aaj boht zayad Neind ayi hy. uff kaam kr k thak gai..🤦🤦

09/07/2023

09/07/2023

Hi Friends kaisey ho sub🥀🌹

لڑکی pic نہ دے تو فیک IDلڑکی voice msg نہ کرے تو فیک IDلڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیکلڑکی نمبر نہ دے تو فیکلڑکی پِک دے د...
05/07/2023

لڑکی pic نہ دے تو فیک ID
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID
لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
لہذا،
سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام لڑکیوں سے میری گزارش ھے
کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں،
کیونکہ انسان کےپاس اپنی عزت سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں،
آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج ہے 💕

       Gd evening🥰🥰🥰😍
05/07/2023

Gd evening🥰🥰🥰😍

Address

Kot Sultan
462728

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share