App Tak News

Call Directions Website Contact the business

App Tak News Welcome to
Pakistan leading digital news channal AppTak News . Our mision is to Pakistan first and foremost.

we are now breaking new ground in electronic media with a news ,current affairs, and infotainment.

08/10/2026

گورنمنٹ گرلز سکول ذوالفقار آباد میں 4 اوباش افراد نے گھس کر چپڑاسی کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ مزید دیکھیے آپ تک نیوز کی سکرین پر ۔

30/09/2026

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کوٹ سلطان کی ہونہار طالبات ارفع مریم اور طوبیٰ ندیم کی ڈی جی خان بورڈ میں پوزیشنیں حاصل کرنے کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔ مزید دیکھیے آپ تک نیوز کی سکرین پر ۔

25/09/2026

مہندی کے رنگ رائل بیوٹی سیلون کے سنگ، اپنی تقریبات کو یادگار بنانے کے لیے اپنے ہاتھوں کو مہندی کے خوبصورت ڈیزائن سے دلکش بنائیں، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے آج ہی رائل بیوٹی سیلون سے رابطہ کریں ۔ تفصیلات آپ تک نیوز کی سکرین پر ۔

25/09/2026

اچیور سائنس اکیڈمی پیر جگی کے طالب علم محمد اشفاق کا شاندار اعزاز، ڈی جی خان بورڈ میں پہلی پوزیشن ۔ اہل علاقہ کی جانب سے طالب علم اور اساتذہ کرام کو مبارکباد، مزید دیکھیے آپ تک نیوز کی سکرین پر ۔

15/09/2026

تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس کی بڑی کاروائی، اندھے قتل کیس کو صرف 4 گھنٹوں میں حل کر لیا ۔ کس نے کیا یہ اور کیوں ، دیکھیے آپ تک نیوز کی سکرین پر ۔

14/09/2026

زاہد آپٹیکل کوٹ سلطان کے زیر اہتمام الجنت عزیز آئی ٹرسٹ کی طرف سے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔

14/09/2026

ابتدائی طبی امداد کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو 1122 کی جانب سے گیریژن پبلک ہائی سکول کوٹ سلطان کے طلباء کو تربیتی سیشن کرایا گیا ۔

11/09/2026

پروگرام ؛ فن کی دنیا
میزبان ؛ قاضی راشد محمود
مدرسہ انوار غوثیہ نوری حضوری پر سیرتِ النبی کے حوالے سے ایک خوبصورت پروگرام ۔
آپ تک نیوز کی سکرین پر

09/09/2026

گیریژن پبلک ہائی سکول کوٹ سلطان کی طلبہ عمارہ عدنان کلام اقبال سناتے ہوئے ۔

06/09/2026

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان میں ای این ٹی (ENT) اسپیشلسٹ ڈاکٹر سحرش امانت کی آپ تک نیوز پر خصوصی گفتگو ۔

Address

Layyah Punjab
Kot Sultan
31650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when App Tak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to App Tak News:

Shortcuts

Share