
05/03/2025
رمضانُ المُبارک کی چوتھی سحری مبارک
اے اللّٰہ! اے رحمّان! اے غفّور الرّحیّم! اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلیہ وسلم کا صدقہ ھم پر اپنا کرم وسیع کردے ، اپنی نعمتوں کے ساتھ ہمیں توانا بنادے تندرستی عطا کر جو تیری بندگی کی طاقت و قوت دے، جِس سے اجر وثواب کے حقدار بن جائیں اور ہمارے لئے رزقِ حلال میں اِضافہ فرما اور خوف و خطر کے مواقع کو امن سے ہمکنار فرما اور غم وآلام کے ہجوم میں ہمیں اپنی پناه میں رکھنا، اے اللّٰہ! جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں، اُن کی مُشکلات کو آسان فرما، اُن کی پریشانیوں کو دُور کر دے، اُن کے دِلوں کو سکون عطا فرما اور اُنہیں اپنی رحمتوں سے نواز دے !- 🙂🍂
آمین ثُم آمین 🤲
چوہدری ہارون صالح 03027466837