Abbas Basheer Zour Official

Abbas Basheer Zour Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbas Basheer Zour Official, Social Media Agency, Kot Sultan.

*محبت ہمیشہ نرم لہجوں میں ہی سانس لیتی ہے* *ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے*🥀💚
22/04/2026

*محبت ہمیشہ نرم لہجوں میں ہی سانس لیتی ہے*
*ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے*

🥀💚

20/04/2026
20/04/2026

گندم 3 مہینے پہلے 6500 میں من تھا کیونکہ وہ اس وقت ملز مافیا اور زخیرہ اندوزوں کے پاس تھا جنہوں نے جھوٹ مھوٹ کا شارٹیج بنا کر گندم کی قیمت کو بڑھا دیا تھا اور اب جب گندم پھر سے کسان کے پاس اگیا ہے تو حکومت پنجاب نے گندم کا فی من قیمت 3500 روپے مقرر کیا ہے ڈیزل مہنگا ہونے کی وجہ سے ہارویسٹر والوں نے بھی اپنا فی ایکڑ قیمت بڑھا دیا ہے اور تھریشر والوں نے بھی قیمت بہت زیادہ کیا ہوا ہے اس کے علاوہ کسان نے جو کھادیں مہنگا بیج سپرے اور چھ مہینے لگاتار اپنی فصل کا خیال رکھا ہے اس کا کسان کو یہ صلہ مل رہا ہے ہم ایک زرعی ملک ہے لیکن ایک زرعی ملک میں کسان کے ساتھ ہر موڑ پر زیادتی ہوئی ہیں
اور اس میں سے زمین کا کرایہ اگر نکال دیں اور یہ باقی اخراجات تو کسان کیلئے کیا بچے گا اسے اپنی 7 مہینوں کے محنت کا کیا صلہ مل جائیگا 7 مہینے اگر کوئی شخص کام کرتا ہے اسے گرمی سردی کا کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور اخر میں اسکو نقصان ہوتا ہے تو اس کے دل پر کیا گزرتی ہوگی خدارا کسانوں پر یہ ظلم بند کردیں

*کچھ لوگ تمہارے جواب کے قابل نہیں ہوتے، اس لیے اُن کے سامنے خاموش رہو انہیں یقین کرنے دو کہ وہ جیت گئے ہیں !🙂*🫥🍁🥀
15/04/2026

*کچھ لوگ تمہارے جواب کے قابل نہیں ہوتے، اس لیے اُن کے سامنے خاموش رہو انہیں یقین کرنے دو کہ وہ جیت گئے ہیں !🙂*🫥🍁🥀

Address

Kot Sultan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Basheer Zour Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share