
26/03/2025
آزادی یہ ہے
کہ رات کو سوتے وقت آخری خیال کسی شخص کا نہ ہو۔
آدھی رات کو آنکھ کھلے تو تمہارا ہاتھ پانی کے گلاس کی طرف بڑھے
نہ کہ دھڑکتے دل پر۔
اور
صبح اٹھو تو تمہارے دماغ میں ناشتے کا خیال آئے
نہ کہ کسی شخص کی یاد کی وجہ سے ناشتے سے دل اچاٹ پڑا ہو۔....🥀
#ایاز