PPP Sehnsa Social MEDIA

PPP Sehnsa  Social  MEDIA PPP social media sehnsa Ghulam Abbas Danyal
Secretary information PPP Sehnsa & Councillor UC Sehnsa

28/09/2025
 #برطانیہ امیدوار اسمبلی سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ سہنسہ سردار ظفر اقبال ایڈووکیٹ صاحب کے دورہ برطانیہ کی تصو...
28/09/2025

#برطانیہ
امیدوار اسمبلی سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ سہنسہ سردار ظفر اقبال ایڈووکیٹ صاحب کے دورہ برطانیہ کی تصویری جھلکیاں ..
ہم تمام اورسیز بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے سردار ظفر اقبال ایڈووکیٹ صاحب کو برطانیہ آمد پر خوش آمدید کہا اور اپنا قیمتی وقت نکال کر بممہمان نوازی کی.
الله تعالیٰ تمام اوورسیز بھائیوں کو سلامت رکھے ۔آمین

 #کوٹلیصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین, وزراء حکومت آزاد کشمیر حاجی جاوید اقبال بڈھانوی، ڈاکٹر نثار...
27/09/2025

#کوٹلی
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین, وزراء حکومت آزاد کشمیر حاجی جاوید اقبال بڈھانوی، ڈاکٹر نثار انصر ابدالی، ملک ظفر اقبال، چوہدری اورنگزیب، شاہد کمال اور دیگر صدارتی مشیر چوہدری محبوب کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے ۔
الله تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

 ‏⁦‪‬⁩ ‏
21/09/2025



‏⁦‪‬⁩

‏عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پ...
21/09/2025

‏عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک


‏⁦‪‬⁩

21/09/2025

#ماشاءاللــّٰـــــه ❤️🖤💚

Address

Sehnsa Ak
Kotli Sarsawa

Telephone

+923420003422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Sehnsa Social MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP Sehnsa Social MEDIA:

Share