29/07/2026
اسامہ بھائی کو شہید تو کر دیا گیا ہے پر انکی آواز انکے نعروں کی صورت میں ہمیشہ زندہ رہے گی اور ان ظالم حکمرانوں کے کانوں میں گونجتی رہے گے
خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا
جوانیاں لٹائیں گے انقلاب لائیں گے 🥹💔