News Live Kotli

News Live Kotli Social Media News Network Latest & authentic updates & news across the AJK

شہد چوک کوٹلی ازادکشمیر
06/07/2023

شہد چوک کوٹلی ازادکشمیر

26/06/2023

دشن کرنسی ایکسچینج شہید چوک کوٹلی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات نوسرباز ڈاکو پینٹ شرٹ پہنے دن دیہاڑے ،ہزاوں ریال اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، تاجر پر منتر پڑھ کر پھینکا۔جس کے بعد تاجر کی آنکھیں بند ہو گئی CCTV فوٹیج میں نظر آنے والا یہ شخص جو بچے کے ساتھ جا رہا ہے یہ ہی نوسرباز ڈاکو ہے ۔۔
فاسٹ نیوز

بریکنگ نیوزراولپنڈی سواں پل گر گیا گاڑیوں کی لمبی قطاریں مسافر حضرات متبادل راستہ اختیار کریں۔شکریہ
26/06/2023

بریکنگ نیوز
راولپنڈی سواں پل گر گیا گاڑیوں کی لمبی قطاریں مسافر حضرات متبادل راستہ اختیار کریں۔شکریہ

انا للہ وانا الیہ راجعون سردار وحدت کریلوی انتقال کر گئے اللہ پاک بخشش و مغفرت فرمائے آمین
31/05/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
سردار وحدت کریلوی انتقال کر گئے
اللہ پاک بخشش و مغفرت فرمائے آمین

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچوں کا مستقبل بچایا جا سکے۔
30/05/2023

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچوں کا مستقبل بچایا جا سکے۔

19/05/2023

نیوز لائیو کوٹلی سوشل میڈیا نیوز چینل کی ملکیت بیچنے کا ارادہ ہے۔
تین ہزار ملکی و غیر ملکی فالوورز ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے دوست انباکس آئیں۔شکریہ

Address

Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Live Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share