ARY News Jamshoro

ARY News Jamshoro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARY News Jamshoro, Media/News Company, Kotri, Kotri Purani.

Islamabad
15/12/2022

Islamabad

کوٹری(رپورٹ: دلدار جانوری) ہیومن راہٹس آرگنائزیشن (رسائی) کے مرکزی عہدے داروں کی تقریب حلف برداری سے مرکزی صدر باغی سومر...
17/02/2019

کوٹری(رپورٹ: دلدار جانوری) ہیومن راہٹس آرگنائزیشن (رسائی) کے مرکزی عہدے داروں کی تقریب حلف برداری سے مرکزی صدر باغی سومرو خطاب کررہیں ھے تقریب کا اہتمام مرکزی آفس میں کیا گیا جس میں سماجی سیاسی ادبی شخصیات سمیت وکیل اور صحافیوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی ، بعدازاں نو منتخب عہدے داروں نے حلف لیا !!!

کوٹری۔۔ گٹروں کا گںدہ اور مضر صحت پانی بلاول میڈیکل اسپتال میں داخل ھوگیا
16/02/2019

کوٹری۔۔ گٹروں کا گںدہ اور مضر صحت پانی بلاول میڈیکل اسپتال میں داخل ھوگیا

23/05/2017

جامشورو/ روڈ حادثہ۔

سیہون شریف: سیہون کے قریب لکی شاہ صدر کے مقام پر تیز رفتار کار گاڑی اور ٹرک میں تصادم۔

سیہون شریف: تصادم کے نتیجے میں کار سوار 2 مسافر جانبحق، 3 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع۔

سیہون شریف: جانبحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال سیہون لایا جارہا ہے۔ ذرائع۔
جامشورو دلدار جانوری ۔

Address

Kotri
Kotri Purani
50040

Telephone

03113010150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY News Jamshoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share