06/08/2023
نوابشاہ ٹرین حادثہ
لوگوں کو ڈھونڈنے میں مدد کریں
اس وقت بڑا چیلنج زندہ بچنےوالے معصوم/صغیر بچوں کاتحفظ ہے
اس وقت یہ بجی ایسے معصوم بچے مقامی انتظامیہ رضاکاروں کے پاس ہیں
اس بچی کیلئے ڈاکٹر نعمت اللّٰه شر سے رابطہ کروائیں والدین یا رشتہ داروں کا
03458768726