Khabar News

Khabar News Khabar News is The Best News of The world News... Quetta Balochistan

(28/04/2025) . محمدحسن جرمن انتقال کر گیا ۔ وہ مرحوم دوست محمد جرمن کا بیٹا۔ حاجی محمد عمر جرمن۔عبدالقدیر جرمن۔ عنایت ال...
28/04/2025

(28/04/2025) . محمدحسن جرمن انتقال کر گیا ۔ وہ مرحوم دوست محمد جرمن کا بیٹا۔ حاجی محمد عمر جرمن۔عبدالقدیر جرمن۔ عنایت الله کا بھائی۔مرحوم جان محمد جرمن۔ماسٹرگل محمد جرمن۔بازمحمد۔رازمحمد کا بتیجا اور محمد طاہر جرمن۔محمدسرور مصویر خان اور میرواہس خان کا چچا تھے جسکا نماز جنازہ صبح 10:00بجے کچلاک کےآباہی قبرستان میں ادا کی جاے گی۔فاتحہ کلی تاج محمد خان مسجد کچلاک میں ہو رہی ہے

امت مسلمہ کو رمضان چاند مبارک ھو،اللہ رب العزت اس بابرکت مہینے کی صدقے تمام مسلمانو کی مشکلیں دور فرما آمین ،
01/03/2025

امت مسلمہ کو رمضان چاند مبارک ھو،
اللہ رب العزت اس بابرکت مہینے کی صدقے تمام مسلمانو کی مشکلیں دور فرما آمین ،

میٹرک امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ۔ امتحانی مراکز کے ارد گرد 100 گز کے دائرے میںغیر متعلقہ افراد کے جمع ہونے پر پابند...
08/02/2025

میٹرک امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ۔ امتحانی مراکز کے ارد گرد 100 گز کے دائرے میںغیر متعلقہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی۔ امتحانی مراکز کے 1 کلو میٹر کے دائرے میں فوٹوسٹیٹ کی دکانیں، وقت امتحان کھولنے پر پابندی۔امتحانی مراکز میں موبائل فون کے استعمال پر سخت پابندی۔

پشین #/( ٹریفک حادثہ)پشین ،سرانان کے مقام پر دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم.حادثے میں دس افراد شدید زخمی ہوگئے ، لیویزپشین ،...
07/02/2025

پشین #/( ٹریفک حادثہ)
پشین ،سرانان کے مقام پر دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم.
حادثے میں دس افراد شدید زخمی ہوگئے ، لیویز
پشین ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پشین ، زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک ہے

20/01/2025

#خبر نیوز کچلاک۔عبدالروف خروٹی بجلی والا (Pmap )خان شہید علاقہ پیر روشان یونٹ سیکٹری کی چاچی وفات پا گئ جس کی تدفین کردی گئ اور فاتحہ خوانی کلی لنڈی خروٹئ گلی مسجد خروٹی کچلاک میں ہوگی
03023113520

چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائر...
03/01/2025

چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں۔
میڈیا اور سوشل میڈیا پوسٹوں کے مطابق چین میں یہ وائرس تیزی سے پھیل جبکہ یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔
کورونا وبا کے دوران چین کی کوششوں کیخلاف امریکی مہم کا انکشاف
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایچ ایم پی وی میں نزلے جیسی علامات عام ہیں اور یہ کورونا جیسی علامات بھی پیدا کر سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں صحت سے متعلق حکام وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں اسپتالوں میں رش دکھایا گیا ہے، انٹرنیٹ صارفین کے مطابق انفلوئنزا، ایچ ایم پی وی، نمونیا اور کورونا وائرس پھیل رہا ہے۔
انٹرنیٹ پر یہ بھی دعوے سامنے آ ریے ہیں کہ چین نے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب بننے والا کورونا وائرس بھی چین سے شروع ہو کر دنیا بھر میں پھیلا تھا

 #چمن # کوژک ٹاپ، خواجہ عمران، توبہ اچکزئی میں سال نو کی پہلی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہیں ۔۔۔۔
03/01/2025

#چمن # کوژک ٹاپ، خواجہ عمران، توبہ اچکزئی میں سال نو کی پہلی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہیں ۔۔۔۔

قبائلی سماجی رہنماحاجی مولاداد عرف طور کاکا انتقال کر گئے  نماز  جنازہ ہفتہ سہپر 3:00 بجے یارو کلی حقداد احمد خیلان میں ...
21/12/2024

قبائلی سماجی رہنماحاجی مولاداد عرف طور کاکا انتقال کر گئے نماز جنازہ ہفتہ سہپر 3:00 بجے یارو کلی حقداد احمد خیلان میں ادا کی جائے گی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَقاری حافظ سید محمد شاہ محسن انتقال کر گئے۔ مرحوم سید عبداللہ کے فرزند ۔۔مولوی ...
19/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
قاری حافظ سید محمد شاہ محسن انتقال کر گئے۔ مرحوم سید عبداللہ کے فرزند ۔۔مولوی تیمور شاہ آغا کے نواسے
مولوی سید عبدالرحمن ۔۔سید مولوی فضل الرحمن اور JUI کچلاک کے سرپرست اعلی سید عبید اللہ آغا کےبتیجے سید ادریس اغا سید اعزیز آغا سید حبیب آغا اور سید خلیل آغا کے چچاذاد تھے۔

نماز جنازہ دوپہر 3 بجے کچلاک کے ابائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔۔۔

(ایڈریس):_گورنمنٹ  بواِئز  ہائی  سکول  کچلاک۔۔۔
12/12/2024

(ایڈریس):_گورنمنٹ بواِئز ہائی سکول کچلاک۔۔۔

چمن اور پشین سمیت شمالی بلوچستان میں موسمِ سرما کی پہلی برسات کے بعد موسم خوش گوار اور ٹھنڈا ہو گیا۔قلعہ عبداللّٰہ، گلست...
29/11/2024

چمن اور پشین سمیت شمالی بلوچستان میں موسمِ سرما کی پہلی برسات کے بعد موسم خوش گوار اور ٹھنڈا ہو گیا۔

قلعہ عبداللّٰہ، گلستان، شیلاباغ، توبہ کاکڑی، پشین، خانوزئی، برشور، کان مہترزئی، توبہ اچکزئی، چمن اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔
شمالی بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے بارش برسانے والے سسٹم
محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ 29 نومبر سے 2 دسمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
دوسری جانب آج سے 2 دسمبر تک اسلام آباد، مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔
گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد اور سرگودھا میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
بارش کے بعد پنجاب کے علاقوں میں فضائی آلودگی میں مزید کمی کا امکان ہے

بلوچستان میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم....کوئٹہ، حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی تعل...
25/11/2024

بلوچستان میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم....
کوئٹہ، حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں سوموار 25 نومبر کو چھٹی دے دی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق تمام سرکاری سکول، کالج اور یونیورسٹیاں سوموار 25 نومبر کو بند رہیں گی۔
تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ آج ہونے والی پہیہ جام ہڑتال کے پیش نظر کیا گیا۔ علاوہ ازیں جن نجی تعلیمی اداروں میں طالب علموں کے امتحانات ہورہے ہیں ان کے پیپر اگلے روز لئے جائیں گے۔

Address

Kuchlak

Telephone

+923023419068

Website

https://m.youtube.com/channel/UCEXAdT_Bu4NCdxCMY4va9Bw

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khabar News:

Share

KHABAR NEWS

Khabar News is The Best Breaking News Website,,,,,