Online work

Online work Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online work, Digital creator, Sindh karachi, Kumb.

07/03/2025

Muhtrma benazir bhutto
27/02/2025

Muhtrma benazir bhutto

Muhtrma benazir bhutto
27/02/2025

Muhtrma benazir bhutto

27/02/2025
10/01/2025

KARWA SACH....

TikTok Special Offer 💯
09/10/2024

TikTok Special Offer 💯

سنگچور ( ساہ پینا ) سانپ " یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common cra...
25/07/2024

سنگچور ( ساہ پینا ) سانپ

" یہ پاکستان کا چار زہریلے ترین سانپوں (big four) میں سب سے زہریلہ ترین سانپ سنگچور (common crate) ہے، جنکا کاٹا مچھر یا چیونٹی کے کاٹنے کے برابر درد کرتا ہے لیکن چند گھنٹوں میں ہی انسان کو مفلوج کرکےمار دیتا ہے۔۔ یہ کوبرا یعنی چمچہ مار اور وائپر یعنی لنڈی سےبھی زیادہ زہریلہ ترین ہے ۔۔
آج کل گرمیاں ہیں اور برسات کا موسم ہے، یہ سانپ پورے پاکستان میں عام ملتے ہیں، اور آج کل ہر ضلع میں سب سے زیادہ یہی سانپ نکل رہے ہیں۔ ۔ لہذا احتیاط کریں ۔۔تصویر سے سانپ کو پہچانیں اور دیکھنے پر دور رہیں اور دور سے ہی مارنے کی کوشش کریں ۔۔یہ سیدھی ضرب سے نہیں مارا جاتا ہمیشہ ترچھی ضرب سے مارا جاتا ہے کیونکہ یہ غصے میں سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے اور سیدھی ضرب یہ لگنے نہیں دیتا کیونکہ یہ پھرتیلا بہت ہوتا ہے ۔۔
یہ سانپ پاک و ہند میں سال میں 50 ہزار انسانی جانیں لیتا ہے یہ واحد سانپ ہے جو چارپائی کے اوپر آ کر بھی کاٹ لیتا ہے اس کا زہر نیوروٹاکسن کہلاتا ہے اور کاٹنے کے دو گھنٹے بعد پتہ چلتا ہے "

منقول ۔۔۔۔

Address

Sindh Karachi
Kumb

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share