All kpk update

All kpk update follow

20/10/2025

District central kurram

The   of     With the people of kurram in front of pashawer press club
20/10/2025

The of
With the people of kurram in front of pashawer press club

  of   and   after 5 days with people of kurram in front of pashawer press club
20/10/2025

of and after 5 days with people of kurram in front of pashawer press club

District kurram stop military operation in central kurram
20/10/2025

District kurram stop military operation in central kurram

18/04/2024

Statment of our Malak pattan

15/03/2024

تراویح اور حافظ قرآن کی عزت
تراویح میں حافظ قرآن ان باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے 👇
1 #ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔
2 # بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3 # اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں ۔یا رکعتیں پوری ہوجائیں اور سبق رہ جائے۔
4 # اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے۔
5 #اس بات کی فکر کہ کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے۔
#6اپنے گلے کا فکر کہ کہیں بیٹھ ہی نہ جائے۔
7 # دن کو سنانے کی تیاری کرنا۔
یہ وہ باتیں ہے کہ جو صرف حافظ بھگت رہا ہوتا ہے، مقتدی ان پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہے، لیکن تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے آکر بیٹھتے ہیں اور کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے آج دو تین غلطیاں آئیں? خیریت تو ہے نا؟ کوئی کہتا ہے حافظ صاحب! آج تو بہت تیز پڑھ ر ہے تھے۔
اور اگر دوسرے دن آہستہ پڑھاجائے تو کوئی اور آکر کہتا ہے آج تو قاری عبدالباسط بن رہے تھے کوئی کہے گا آج ٹائم زیادہ لگادیا ہے۔۔۔۔
خدا را ایسی باتوں سے اجتناب کریں.

*سنٹرل کرم مناتو میں مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں گورنمنٹ ہائی سکول مناتو کے ساتویں جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم فیاض خا...
04/03/2024

*سنٹرل کرم مناتو میں مٹی کا تودہ گرنے کے نتیجے میں گورنمنٹ ہائی سکول مناتو کے ساتویں جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم فیاض خان ولد ولی بت خان جان بحق ۔ طالب علم سکول سے چھٹی کرکے گھر جا رہے تھے کہ ان کے اوپر مٹی کا بڑا تودہ گر کر ان کے نیچے دب گئے ۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو کرکے لاش نکالنے میں کامیاب ہوگئے ۔ انتہائی غریب والدین کے اکلوتے بیٹے تھے۔ مقامی ذرائع*

02/03/2024

Kurram Whats going on in kurram

Address

Kumrat, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Kumrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All kpk update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share