QAZI BARAK TV

QAZI BARAK TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QAZI BARAK TV, Kumrat.

🕌 Defending Islamic Personalities & Sahaba (RA)
🇵🇰 Defending Pakistan, Nation & Pakistan Army
📢 Voice of the Poor, Public & Oppressed Areas
⚖️ Standing Against Oppression & Injustice
🎥 Personal Vlogs | Photos | Social Issues
❤️ Truth • Justice •

15/09/2026

#حجاب 🇵🇰

14/09/2026

کرکٹ کی تاریخ میں اگر میں کسی سے متاثر ہوا ہوں تو وہ رضا اللہ ہے۔ 🏏❤️
#رضااللہ

14/09/2026

نماز فجر اداکرنے والو ۔
السلام علیکم ورحمت اللہ
وبرکاتہ ۔
QB

💔 آٹھ سال بعد عبد الرحمن اپنے والد کے پاسعبد الرحمن بن حضرت فقیر، کمراٹ جو تقریباً آٹھ سال سے لاپتہ تھا، الحمدللہ مل گیا...
13/09/2026

💔 آٹھ سال بعد عبد الرحمن اپنے والد کے پاس
عبد الرحمن بن حضرت فقیر، کمراٹ جو تقریباً آٹھ سال سے لاپتہ تھا، الحمدللہ مل گیا ہے۔
عبد الرحمن تقریباً ایک ماہ قبل تیمرگرہ ہسپتال میں بے ہوشی کی حالت میں موجود تھا۔ اس کی تصاویر فیس بک پر بھی شیئر کی گئیں، مگر اس وقت اہلِ خانہ تک رابطہ نہیں ہو سکا۔ بعد ازاں اسے پشاور منتقل کیا گیا۔
اب الحمدللہ عبد الرحمن ہوش میں آ گیا ہے، لیکن ابھی بات نہیں کر پا رہا۔ اس کے والد صاحب اس کے ساتھ موجود ہیں اور انہوں نے اپنے بیٹے کو پہچان لیا ہے۔
آٹھ سال بعد باپ اور بیٹے کا یہ ملاپ یقیناً انتہائی جذباتی لمحہ ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ عبد الرحمن کو مکمل صحت عطا فرمائے، اس کی زبان کو دوبارہ قوت دے اور اسے ہمیشہ اپنے والدین کے سائے میں خوش و آباد رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#عبدالرحمن
#کمراٹ

#الحمدللہ

#دعا

 #شادی  #خوشی  #مرد  #ناچ  #پشتون    #روایات  #غیرت           Qazi Barakallah
12/09/2026

#شادی #خوشی #مرد #ناچ #پشتون #روایات #غیرت
Qazi Barakallah

         Qk Shab Kumrat Kumrat
11/09/2026


Qk Shab Kumrat Kumrat

                               #پاکستان  #چارسدہ
10/09/2026

#پاکستان #چارسدہ

🚐 پشاور ➡️ مردان ➡️ کمراٹ 🏔️کمراٹ جانے والے مسافروں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر پک اینڈ ڈراپ اور عام سفری سروس دستیاب ہے۔ص...
09/09/2026

🚐 پشاور ➡️ مردان ➡️ کمراٹ 🏔️
کمراٹ جانے والے مسافروں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر پک اینڈ ڈراپ اور عام سفری سروس دستیاب ہے۔
صاف ستھری گاڑیاں، آرام دہ سفر اور بہتر سروس کے ساتھ اپنے سفر کو آسان بنائیں۔ ❤️
📍 پشاور → مردان → کمراٹ
📞 رابطہ: 0320-9105354 | 0345-0925727
0345-5151250 | 0323-9141697
اپنی سیٹ پہلے سے بک کروائیں اور پُرسکون سفر کریں۔ ✨
#پشاور #مردان #کمراٹ

اپنی پسندیدہ جماعت اور رہنما کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ 🗳️👇اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، اس لیے اپنی رائے کا اظہار اح...
08/09/2026

اپنی پسندیدہ جماعت اور رہنما کا نام کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ 🗳️👇
اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، اس لیے اپنی رائے کا اظہار احترام کے ساتھ کریں۔ 🇵🇰❤️
#پاکستان #ووٹ #جمہوریت
Qazi Barakallah

Address

Kumrat
8888

Telephone

+923249114565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAZI BARAK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share