26/08/2025
پاکستان کا تعلیم نظام آج بھی 80 سال پرانے معیار پر کھڑا ہے آخر کیوں؟ وہ کونسی وجوہات ہیں کہ تعلیمی نظام میں پرائیویٹ سیکٹر اور گورنمنٹ سیکٹر میں فرق آج بھی قائم ہے آج کی پوڈکاسٹنگ میں ہمارے ساتھ موجود ہیں سترہ سال سے تعلیمی نظام سے میانوالی میں اپنے بل بوتے پر لڑنے والی میانوالی کی ٹیچر صائمہ ملک کی کہانی انکی زبانی۔
https://www.facebook.com/share/15E75yJEHC/