24/02/2026
پچھلے سال رمضان المبارک میں موچھ اڈا پر دو گروپوں کی کراس فاٸرنگ میں شہید ہونے والے محمدیار والا کے راہگیر کے دہم کلاس میں پڑھنے والے بیٹے کو تھانہ موچھ پولیس نے بس پر پتھر پھینکنے کے شک میں اٹھا رکھا ہے جبکہ لواحقین ہر قسم کا بچے کی بے گناہی کا حلف دینے کو تیار ہیں لہذا بچے کے ساتھ انصاف کیا جاۓ اسکے دہم کے امتحانات بھی قریب ہیں