Kunri Times

Kunri Times ��Kunri Times��
ye page kunri k liy bnaya gaya hy is liy is main sirf News hon gi ap tmam do

سلمان موبائل زون کنری (آنلائن شاپنگ سینٹر) ہمارے ہاں ہر قسم کے چارجر ، ہینڈ فری بلوٹوتھ، موبائل کور، موبائل گلاسز وغیرہ ...
11/01/2023

سلمان موبائل زون کنری (آنلائن شاپنگ سینٹر)
ہمارے ہاں ہر قسم کے چارجر ، ہینڈ فری بلوٹوتھ، موبائل کور، موبائل گلاسز وغیرہ بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔
نوٹ۔ گروپ میں تمام اشیاء کی تصویریں اور ریٹ بھیجے جائیں گے لہذا گروپ لازمی جوئن کریں۔ 👈
https://chat.whatsapp.com/LIgqU1nfsdmFjJ2S0glClg

14/09/2022

کنری کے تاریخ میں ابھرتا ہوا نام
طیب رول پوائنٹ اینڈ فرنچ فرائز🍟
ہمارے ہاں
رول 🌯🌯
فنگر چپس 🍟🍟
کریزی پاپڑ
دستیاب ہے۔
پروپرائٹر: فاروق FM
Ph #0333 2580407
نزد : شہاب الدین چوک شہاب الدین فلور ملز کنری
نوٹ: ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔

اختتام
10/06/2022

اختتام

کنری ٹائمز (زیشان نزیر) : آج بعد نماز جمعہ 2:00 بجے بخاری چوک نزد بخاری مسجد کنری پر گستاخ رسول ﷺ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا...
10/06/2022

کنری ٹائمز (زیشان نزیر) : آج بعد نماز جمعہ 2:00 بجے بخاری چوک نزد بخاری مسجد کنری پر گستاخ رسول ﷺ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں انڈیا میں اللہ کے رسول کی گستاخی پر اپنی آواز کو بلند کیا اور حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ پاکستان انڈیا کی اشیاء کا بائیکاٹ کیا جائے اور ساتھ ہی ان سے تمام تجارتی تعلقات کو ختم کیا جائے اور ان کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے کیوں کہ یہ حرمت رسول کا مسئلہ ہے اللہ کے رسول کی عزت کا مسئلہ ہے ۔ جس میں خصوصی مہمان سابق چیئرمین حاجی شکیل احمد باجوہ صاحب تھے۔ ان کے ساتھ ساتھ امیر جماعت اسلامی ضلع عمرکوٹ سرپرست اہلسنت والجماعت ضلع عمرکوٹ۔ سرپرست جامعہ حفصہ دارالعلوم اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔

02/05/2022

تمام اہل اسلام کو کنری ٹائمز کی ٹیم کی طرف سے دل گہرائیوں سے "عید مبارک"

25/04/2022
24/04/2022

اسلامی جمعیت طلبہ کنری ضلع عمرکوٹ کی جانب سے رمضان ماہ قرآن ٹرانسمشن لائیو پروگرام کا آج کا موضوع "شہادت حضرت علی المرتضیٰ ؓ "
WhatsApp # 03313300205

19/04/2022

اسلامی جمعیت طلبہ کنری ضلع عمرکوٹ کی جانب سے رمضان ماہ قرآن ٹرانسمشن پہلا لائیو پروگرام موضوع اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَةً١ؕ

17/04/2022

السلام و علیکم
اسلامی جمعیت طلبہ کنری اس ماہِ رمضان میں ایک شاندار پروگرام رمضان ماہِ قرآن کے نام سے انعقاد کر رہی ہے جس میں ہوں گے۔ قرآن کی تفسیر، دلچسپ اسلامی واقعات اور سوال۔ اس میں ہمارے سوالات کا جواب دیں اور ڈھیروں انعام وصول کریں۔ اس کی ٹائمننگ 9:45pm پر لائیو نشر کیا جائے گا۔

11/04/2022

Address

Station Road
Kunri
69160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunri Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kunri Times:

Share