The Pluse News

The Pluse News ​Breaking News. Live Updates. Instant Analysis. When the story is happening, we're on it. Never miss a beat.

Get real-time alerts on major global events and up-to-the-minute coverage of the stories that matter most.

کنری۔ پاکستان میڈیکل سینٹر میں عورت نے دو سر والے بچے کو جنم دیا جو پیدائش کے بعد فوت ہوگیا
19/08/2026

کنری۔ پاکستان میڈیکل سینٹر میں عورت نے دو سر والے بچے کو جنم دیا جو پیدائش کے بعد فوت ہوگیا

18/08/2026

مکہ مکرمہ کی بابرکت فضاؤں سے محبت اور عقیدت کا انمول تحفہ!
​خانہ کعبہ میں مقیم محترم ارشد مکی بھائی کی طرف سے، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے وسیم عمر بھائی کے توسط سے، غلام نبی آزاد صاحب کے لیے غلافِ کعبہ کا یہ مبارک تحفہ موصول ہوا۔
​اس روح پرور اور بابرکت تحفے کے حصول پر غلام نبی آزاد صاحب نے تہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اپنے لیے باعثِ سعادت قرار دیا ہے۔
​"کعبہ کے غلاف کی یہ خوشبو، دلوں کو معطر کرنے کے لیے کافی ہے..."

16/08/2026

*کراچی گولی مار میں کنری کے شہریوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات*

کراچی: آج 16 اگست 2026 کو شام تقریباً 4:00 سے 4:30 بجے کے درمیان گولی مار کے علاقے میں کنری سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔

اطلاعات کے مطابق عظیم پٹھان، عدنان جبار، کلیم، عزیز، قاسم، ساحل، مزمل راشد اور بہت سرے کسٹمرز اور فیملیز ایک ماربل کی دکان میں موجود تھے کہ مسلح افراد نے دکان میں موجود تمام افراد اور کسٹمرز سے موبائل فون, کیش اور قیمتی سامان چھین لیا۔

واردات کے دوران عظیم پٹھان بھائی کا موبائل فون بھی چھین لیا گیا، جبکہ باقی دیگر کنری کے تمام ساتھی محفوظ رہے۔

14/08/2026
13/08/2026

کنری کے مشہور تاجر رضا حفیظ کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جشنِ اہلیانِ کنری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

کنری۔پان کی فروخت کی آڑ میں گٹکا اور ماوا کا کالا کاروبار!شہر کی 3 بڑی  ہستیاں—جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، جن پر پہلے بھ...
11/08/2026

کنری۔پان کی فروخت کی آڑ میں گٹکا اور ماوا کا کالا کاروبار!
شہر کی 3 بڑی ہستیاں—جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، جن پر پہلے بھی منشیات کے کیسز ہیں اور انہوں نے دوبارہ یہ کام نہ کرنے کا حلف نامہ بھی جمع کرایا تھا—پان کے کیبنوں کو مالی لین دین کی آڑ بنا کر بڑے پیمانے پر گٹکا، ماوا اور دیگر منشیات کا دھندا چلا رہی ہیں۔ انتظامیہ فوری نوٹس لے!

10/08/2026

کنری جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر چئیرمین ٹاؤن کمیٹی کنری اور اسسٹنٹ کمشنر کنری کا مشترکہ اجلاس کا انعقاد۔

کنری کے لیے اعزاز………​سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کے لیے ہونے والے تحریری امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر کن...
06/08/2026

کنری کے لیے اعزاز………
​سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کے لیے ہونے والے تحریری امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر کنری کی رہائشی عائشہ کپری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
​آپ کی محنت، لگن، استقامت اور مسلسل جدوجہد نے آپ کو اس اعزازی منزل تک پہنچایا ہے، جو یقیناً قابلِ فخر کامیابی ہے۔
​دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو وائیو وائس (Viva Voce) میں بھی مکمل اعتماد، دانائی اور شاندار کامیابی عطا فرمائے، اور آپ کو انصاف کے میدان میں عزت، وقار اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔
​آپ کے روشن، باوقار اور شاندار عدالتی کیریئر کے لیے نیک تمنائیں! ⚖️🌹

Address

Kunri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pluse News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pluse News:

Shortcuts

Share