کنری کی عوام کے لیے مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی ایمبولینس سروس کا آغاز خوش آئین ہے۔ رضوان مغل انفارمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی کنری سٹی،
15/08/2025
عمرکوٹ
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کا عمرکوٹ قلعہ کا اچانک دورہ
سیاحوں سے غیر قانونی فیس وصول کرنے والے دو افراد گرفتار،
ناقص انتظامات، احکامات نظرانداز کرنے اور غیرقانونی فیس وصولی پر انچارج کو معطل کردیا،
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ بھیس بدل کر پہنچے ایجنٹس نے صوبائی وزیر سے دو سو روپے فیس مانگی،
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے فیس دیکر پرچی کا کہا جو انتظامیہ کے پاس موجود نہیں تھی،
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کے احکم پر پولیس نے دو ملازمین کو موقع پر گرفتار کرلیا، مقدمہ درج کیا جارہا ہے
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کو دیکھ کر سیاحوں نے انتظامیہ کیخلاف شکایتوں کے انبار لگادیے
لاپرواہی اور کرپشن ہرگز برداشت نہیں کروں گا، ملازمین پر مقدمہ درج ہوگا، سید ذوالفقار علی شاہ
سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو پریشانی ہوئی تو ملازمین کو معطل کیا جائے گا، سید ذوالفقار علی شاہ
سندھ بھر میں سیاحتی و ثقافتی مراکز پر اچانک دورہ کروں گا، سید ذوالفقار علی شاہ
15/08/2025
مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی طرح دوسری قوموں کو بھی کنری شہر کی خدمت کرنی چاہیے۔ سماجی رہنما ڈاکٹر منصور احمد باجواہ
15/08/2025
مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی جانب سے کنری کی کا عوام کے لیے ایمبولینس سروس کا آغاز ایک خوش آئین عمل ہے آرائیں اتحاد ویلفیئر ایسوسی ایشن ضلع عمرکوٹ بھرپور حمایت کرتی ہے۔ محمد افضل آرائیں۔ فنانس سیکیٹری آرائیں اتحاد ضلع عمرکوٹ
14/08/2025
مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی جانب سےایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب میں چئیرمین ٹاؤن کمیٹی کنری حاجی شکیل احمد باجواہ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
14/08/2025
مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی جانب سے فری ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب میں ایس ایچ او کنری افتخار احمد باجواہ اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
14/08/2025
مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی جانب سے اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو۔
منجانب آصف عمران
چئیرمین مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان۔
13/08/2025
جشنِ آزادی کے موقع پر مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی جانب سے کنری اور گردونواح کی عوام کے لیے فری ایمبولینس سروس کا تحفہ دیا گیا۔
13/08/2025
جشنِ آزادی کے موقع پر کنری اللہ والا چوک پر مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کی جانب سے 9.45 پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
12/08/2025
وائس آف بھٹی کی جانب سے اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو
07/08/2025
کنری
شہر میں ڈکیتی کی وارداتوں کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔
کنری
شہرکی مختلف مارکیٹیں ،بازاراورمرچ منڈی بند ۔
کنری
مشتعل افراد نے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک کردیئے۔
کنری
تاجروں کی اپیل پر شہر میں ہڑتال کی گئی۔
06/08/2025
اطلاع
کنری شہر میں ڈکیتی کی مسلسل دوسری واردات
تاجروں نے کل بروز جمعرات 07 اگست شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.