Kunri Pak Tv

Kunri Pak Tv A Hub Of Entertainment Entertainment He Entertainment

اظہارِ یکجہتی — جٹ الائنس سندھ، تعلقہ کنریسرپرستِ اعلیٰ جٹ الائنس سندھ ڈاکٹر منصور احمد باجوہ کی ہدایت پر جٹ الائنس سندھ...
26/08/2026

اظہارِ یکجہتی — جٹ الائنس سندھ، تعلقہ کنری

سرپرستِ اعلیٰ جٹ الائنس سندھ ڈاکٹر منصور احمد باجوہ کی ہدایت پر جٹ الائنس سندھ تعلقہ کنری باڈی کے صدر رضوان جانی جٹ کی قیادت میں تمام عہدیداران اور اراکین نے چوہدری ہمایوں ستار آرائیں سے ملاقات کرکے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔

ملاقات میں سینئر نائب صدر دلاور جٹ، نائب صدر عبدالـرزاق وینس، جنرل سیکریٹری علی عبدالـرشید جٹ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری اسد جاوید گِل، فنانس سیکریٹری شاہ زمان جٹ، ترجمان محمد الیاس کاہلو جٹ، سوشل میڈیا و اطلاعات سیکریٹری اللہ رکھا جٹ، آفس سیکریٹری فیصل تارڑ جٹ، عمران جٹ اور محمد علی جٹ سمیت دیگر اراکین موجود تھے۔

اس موقع پر جٹ الائنس سندھ تعلقہ کنری کی جانب سے چوہدری ہمایوں ستار آرائیں کو یقین دلایا گیا کہ مشکل وقت میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر جائز، قانونی و اخلاقی جدوجہد میں بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔

اتحاد ہماری طاقت، ایک دوسرے کا ساتھ ہماری ذمہ داری۔

منجانب: جٹ الائنس سندھ، تعلقہ کنری

10 روپے کا نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز
26/08/2026

10 روپے کا نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز

کنری مرچ منڈی 26 اگست کو میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں بند رہے گی۔
25/08/2026

کنری مرچ منڈی 26 اگست کو میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں بند رہے گی۔

سندھ کے سرکاری اسکولوں کی ٹائمنگ میں ایک گھنٹے کمی کا امکان، فیصلہ جلد متوقع
24/08/2026

سندھ کے سرکاری اسکولوں کی ٹائمنگ میں ایک گھنٹے کمی کا امکان، فیصلہ جلد متوقع

23/08/2026
🇵🇰⚽ جشنِ آزادی فٹبال میچ ⚽🇵🇰🔥 بھٹی اسٹار فٹبال کلب بسٹاں🆚🔥 ینگ اسٹار فٹبال کلب کنریایک طرف بسٹاں کا جذبہ، دوسری طرف کنری...
22/08/2026

🇵🇰⚽ جشنِ آزادی فٹبال میچ ⚽🇵🇰

🔥 بھٹی اسٹار فٹبال کلب بسٹاں
🆚
🔥 ینگ اسٹار فٹبال کلب کنری

ایک طرف بسٹاں کا جذبہ، دوسری طرف کنری کے ینگ اسٹارز کا جوش! ⚡🏆

23 اگست 2026 | ⏰ شام 5 بجے
📍 سٹی فٹبال گراؤنڈ، کنری

🇵🇰 آئیں اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں! ⚽

Address

Kunri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunri Pak Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kunri Pak Tv:

Shortcuts

Share