16/12/2025
اے اللہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطر میرا مدد کرے
یا جتنی بھی صحابہ ہے اہلبیت ہے یا تمام اولیاء ان کی خاطر اے اللہ میرا مدد کرے
جو اس کو شرک سمجھتا ہے تو میں ان سے پوچھتا ہوں
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"میری شفاعت میری امت کے ان لوگوں کے لیے ہے جو کبیرہ گناہوں کے مرتکب ہوں گے۔"
(سنن ترمذی، حدیث 2435، اور اسے صحیح قرار دیا گیا ہے)
اس دن یہی لوگ پکارے گے یارسول اللہ مدد جو اس کو
شرک سمجھتا ہے
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جو شخص اس (حوض کوثر) سے ایک مرتبہ پی لے گا، پھر وہ کبھی بھی (میدانِ حشر میں) پیاسا نہیں ہو گا۔"
(صحیح بخاری: 6579)
قیامت کے دن یہی لوگ جو اس کو شرک سمجھتا ہے مانگے گے یا رسول اللہ مجھے بھی دے
کیونکہ یہ تو میرا پیارا نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تقسیم کریگا
جو سچھے مومن ہوتے وہ میرے نبی پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بے پناہ محبت کریں گے
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تم میں سے کوئی شخص اُس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
جب تک میں اُس کے نزدیک
اُس کے باپ، اُس کی اولاد
اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔”
(صحیح بخاری: 15، صحیح مسلم: 44)
وہ شخص مومن نہیں ہے جو میرے نبی کی تعریفیں زیادہ بیان نہیں کرتا
قرآن مجید آیت
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
(سورۃ الشرح 94:4)
ترجمہ:
“اور ہم نے آپ ﷺ کا ذکر بلند کر دیا۔”
➡️ جب اللہ نے ذکر بلند کیا، تو مومنوں پر لازم ہے کہ وہ بھی نبی ﷺ کی تعریف و نعت بیان کریں