12/09/2026
*📢 یو ایچ ایس نے ڈی ایم سی جاری کر دی ہیں*
تمام نرسنگ طلبہ و طالبات جو فرسٹ، سیکنڈ یا تھرڈ سمسٹر میں پاس ہیں، وہ اپنی ڈی ایم سی آن لائن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
*📥 ڈی ایم سی ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ:*
▪️ یو ایچ ایس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
▪️ سمسٹر امتحانات کے سیکشن میں جائیں۔
▪️ رزلٹ سرچ کے آپشن پر کلک کریں۔
▪️ اپنا متعلقہ سمسٹر، رول نمبر اور نام درج کریں۔
▪️ رول نمبر درج کرتے وقت شروع میں صفر (0) نہ لکھیں۔
▪️ رزلٹ سرچ کریں اور اپنی ڈی ایم سی ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
*ویب سائٹ لنک:* https://results.uhs.edu.pk/Results/default?r=SEMS
`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی تازہ معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow (فالو) & Share Now ⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o