City55news plus HD

City55news  plus HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City55news plus HD, Media/News Company, Lahore.

21/08/2026

HEADLINES 12PM FRIDAY

15/08/2026
07/08/2026

کراچی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی زیرِ صدارت عید میلادالنبی ﷺ کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں اہلِ سنت والجماعت کے علماء کرام، جلوسوں کے منتظمین، پرمٹ ہولڈرز اور ڈی آئی بی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے افسران نے شرکت کی۔

05/08/2026

ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات پر ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی زیرِ صدارت کراچی پولیس آفس میں ربیع الاول کے دوران جلوسوں، محافلِ میلاد النبی ﷺ اور دیگر مذہبی اجتماعات کے پرامن و محفوظ انعقاد کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

04/08/2026

لالورائنک: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا مبینہ پولیس و اہلِ خانہ کے ظلم اور جھوٹے مقدمات کے خلاف پریس کلب میں احتجاج

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City55news plus HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share