𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬

𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 Ch Faisal Writes / Page is of entertainment,videos, photos, videos,Comedy video&news

26/09/2025

*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

23/09/2025
21/09/2025

اللہ کی رضا کس میں ہے؟

20/09/2025

"عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے
انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے۔

06/09/2025

حسد کرنے والا ہمیشہ دوسروں کی خوشیوں سے جلتا ہے، مگر خود کبھی سکون نہیں پاتا

02/09/2025

نمازیں پوری پانچ کی پانچ ادا کرتے ہیں
لیکن لوگوں کو تنگ کرتے ہیں

01/09/2025

خدا ناراض کر بیٹھے
اے اللہ پاک ہم سب کے گناہوں اور غلطیوں کو معاف فرما امین

21/08/2025

جو لوگ دوسروں کے بارے میں منفی سوچتے ہیں اور دوسروں کو گرانے میں لگے رہتے ہیں اکثر وہ خود ہی گر جاتے ہیں

Address

Lahore

Telephone

+923004196355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬:

Share