Watan TV

Watan TV Watan news international magazine was first that published in 1999 from Pakistan and Denmark for the pakistani Comunity in oversease and pakistan.

ماہنامہ وطن نیوز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 2005ء میں پہلی  اتحاد المسلمین کانفرنس کے انعقاد پر مہمانوں کی تصویری جھلکیاں ۔
09/02/2026

ماہنامہ وطن نیوز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 2005ء میں پہلی اتحاد المسلمین کانفرنس کے انعقاد پر مہمانوں کی تصویری جھلکیاں ۔

22/01/2026

Watan news international logo

23/12/2025

الحمد اللہ۔بفضل تعالیٰ ہمارا سٹرون (Sitron)گارڈن دن بدن ترقی کر رہا ہے۔آج اس کو لگوائے ہوئےدس ماہ ہو چکے ہیں ،امید ہے کہ انشاءاللہ آئینہ ایک سال کے اندر پھل دینا شروع کر دے گا۔ملازمین باقاعدگی کے ساتھ دیکھ بھال کر رہے ہیں۔our Sitron garden is improving gratually insha Allah.

19/12/2025

لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کا پسندیدہ اور یورپ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹی وی چنیل...

ماشاء اللہ،آج سے دس ماہ قبل ہم نے پاکستان میں اپنے زرعی چار ایکڑ رقبے پر چائینی سٹرون (Sitron)کا باغ لگایا ہے۔اس کی آبیا...
27/11/2025

ماشاء اللہ،آج سے دس ماہ قبل ہم نے پاکستان میں اپنے زرعی چار ایکڑ رقبے پر چائینی سٹرون (Sitron)کا باغ لگایا ہے۔اس کی آبیاری کیلئے رقبہ میں ہی سولر سسٹم کے ذریعے سولہ پلیٹوں کے ذریعے آبپاشی کیلئے ٹیوب ویل بھی لگایا گیا ہے جو بڑے احسن طریقہ سے کام کر رہا ہے۔امید کی جا رہی ہے انشاءاللہ ہمارا یہ منصوبہ آئیندہُ ایک سال تک پھل دینا شروع کر دے گا۔ بہت سے تاجر حضرات ابھی سے ہی رابطہ میں ہیں۔

01/11/2025

ڈینش پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین طارق سندھو اور انتظامیہ کی طرف سے پاکستان میں نئے سفیر Maja Mortensen کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام۔

27/10/2025
انجمن بہبود مریضاں دینہ ضلع جہلم میں  آئی کیمپ نمبر  57کا انعقاد ہوا ، انجمن بہبود مریضاں کے بانی حاجی محمد اقبال آف دین...
27/10/2025

انجمن بہبود مریضاں دینہ ضلع جہلم میں آئی کیمپ نمبر 57کا انعقاد ہوا ، انجمن بہبود مریضاں کے بانی حاجی محمد اقبال آف دینہ تھے جنہوں نے ڈنمارک قیام کے دوران کئی سال پہلے خدمت خلق کا بیڑہ اٹھایا اور اپنی زندگی کے کئی سال اس نیک کام میں صرف کئے۔ انہوں نے ماہر آئی سپیشلسٹ کی نگرانی میں سینکڑوں ضرورتمندوں کے آپریشن کروائے ۔اور ان غرباء کی دعاؤں چھاؤں میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔اللہ انکی بخشش اور مغفرت فرمائے۔آمین۔راقم امانت علی چوہدری چیف ایڈیٹر وطن نیوز انٹر نیشنل نے بھی حاجی محمد اقبال مرحوم کا دامے درمے اور سخنے بھر پور ساتھ دیا۔اور پاکستان میں متعدد بار دینہ میں جا کر ان کے دست و بازو بننے کی توفیق حاصل کی۔دینہ ضلع جہلم میں یہ ادارہ غرباء کی مدد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اللہ حاجی صاب کے درجات بلند فرمائے اور اپنی جنت الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے ۔آمین،امید کی جاتی ہے کہ حاجی محمد اقبال فرزند اور ان کے دیرینہ ساتھی اس نیک کام کو جاری و ساری رکھتے ہوئے ان کی روح کی تسکین کا موجب بنیں گے۔

Address

413, Eden Heights, Jail Road, Main Gulberg
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share