The Insight Forum

The Insight Forum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Insight Forum, Lahore.

روسی مصنف اور فلسفی (فیوڈور دوستوفسکی) نے اپنی محبوبہ ماریا کو لکھا:"اس گلی میں جہاں تم رہتی ہو، نو عورتیں تم سے زیادہ خ...
20/07/2024

روسی مصنف اور فلسفی (فیوڈور دوستوفسکی) نے اپنی محبوبہ ماریا کو لکھا:
"اس گلی میں جہاں تم رہتی ہو، نو عورتیں تم سے زیادہ خوبصورت ہیں، سات عورتیں تم سے لمبی ہیں، نو عورتیں تم سے چھوٹی ہیں، اور ایک اور عورت ہے جو مجھ سے تم سے زیادہ محبت کرتی ہے۔ کام پر ایک عورت ہمیشہ مجھے مسکراتی ہے، دوسری مجھے بات کرنے کے لیے اکسانے کی کوشش کرتی ہے، اور ریستوران کی ویٹریس میرے چائے میں چینی کی بجائے شہد ڈالتی ہے... لیکن میں تم سے محبت کرتا ہوں۔

اور شادی کے بعد، ماریا گھر میں ایک بہترین بیوی ثابت ہوئی۔ اس نے اس کی بیماری، غربت، سفر اور غیر حاضری کو برداشت کیا اور اس کے ساتھ ہر قسم کی مشقت جھیلی۔ جب وہ موت کے بستر پر تھی، دوستویفسکی نے اس سے کہا: "میں نے تجھے یاد میں بھی کبھی دھوکہ نہیں دیا۔"

ایک چینی کہاوت  ہے کہ "جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تووہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ " گورچ فوک کہتے ہیں:" اچھی کتابیں و...
20/07/2024

ایک چینی کہاوت ہے کہ "جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تووہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ "

گورچ فوک کہتے ہیں:
" اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔''

ائولس گیلیوس کہتے ہیں:" کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔"

فرانس کافکا:
"ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے ۔۔"

گوئٹے :
"بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے اپنے 80 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔۔۔”

تھومس فون کیمپن:
"جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔"

جین پاؤل:
"کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔"

گٹھولڈ لیسنگ:
"دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔"

نووالیس :
" کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔"

دو جرمن اقوال :

" کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا تمہیں خود سیکھنا ہوگا"

"جرمن زبان میں گدھے کو ایزل کہتے ہیں جب اس لفظ کو الٹا پڑھا جائے تو یہ لیزے بنتا ہے اس لئے یہ کوئی عجوبہ نہیں ہے اگر یہ کہا جائے کہ کچھ معلومات حاصل کرنے کے لئے تمھیں گدھے کی طرح محنت کرنا ہوگی۔

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں فی کس اوسطاً صرف 6 پیسے سالانہ کتاب کے لئے خرچ کیے جاتے ہیں...
جوتے شوکیس میں دیکھے جاتے ہیں۔کتابیں زمین پر پڑی نظر آتی ہیں جس معاشرے میں کتابیں پڑھنے کا شوق نہ ہو وہ کبھی شعور حاصل نہیں کرسکتا۔

29/05/2024

آخری جملہ کہا بوڑھے شجر نے کٹ کر
انتہا ہو گئی احسان فراموشی کی

افضل خان

اس نے پاؤں دھرے گھاس کے فرش پرپاؤں کا دودھیا پن سوا ہوگیاسبزہ پہلے سے زیادہ ہرا ہوگیاوحید احمد
11/05/2024

اس نے پاؤں دھرے گھاس کے فرش پر
پاؤں کا دودھیا پن سوا ہوگیا
سبزہ پہلے سے زیادہ ہرا ہوگیا

وحید احمد

26/04/2024

تہذیب حافی 💔

25/04/2024

میں ہَل چلاتے ہوئے جس کو سوچا کرتا تھا
اُسی کی گندمی رنگت ہے بالی بالی پر

اختر رضا سلیمی

میں سمجھتا تھا خیر آخر تماِسی بے حِس جہاں کا حصّہ ہوتجمل کاظمی 🥀
24/04/2024

میں سمجھتا تھا خیر آخر تم
اِسی بے حِس جہاں کا حصّہ ہو

تجمل کاظمی 🥀

20/04/2024

تین چار عورتیں سہمی ہوئی بیٹھی تھیں وہاں
اک سرائے جہاں بس آدمی رک سکتے تھے
اسرار چشتی

07/04/2024

❤️

😂
17/03/2024

😂

06/03/2024

شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کیلئے کوئی گھر نہ ہو

اختر عثمان

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Insight Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share