MH News HD

MH News HD https://youtu.be/F08yrKmlKYs all pakistan News

21/08/2024
02/09/2021
تمام خاص و عام کے لئے یہ بہت ضروری ہے شناختی کارڈ بنوانا ہر کسی کی مجبوری ہے
06/07/2021

تمام خاص و عام کے لئے یہ بہت ضروری ہے
شناختی کارڈ بنوانا ہر کسی کی مجبوری ہے

12/05/2021

Changa manga farest park

19/04/2021

محترم خواتین وحضرات ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ہو چکا ہے سوشل میڈیا موبائل نیٹ ورک وغیرہ کسی بھی ٹائم گورنمنٹ بند کر سکتی ہے - کسی صورت بھی سفر مت کریں حالات بہت خراب ہونے کا چانس ہے - یہ سٹیٹس برائے ثواب سکرین شاٹ لے کر اپنے سٹیٹس پر لگا دیں تاکہ جن لوگوں کا آج سفر کا ارادہ ہے وہ پریشانی سے بچ سکیں اور جنکو کہیں مجبوراً لازمی سفر کرنا ہے وہ اپنی گاڑی میں ابھی نکل جائیں لوکل گاڑی پر سفر کرنے والے کسی صورت سفر نا کریں ٹرین پر سفر کرلیں وہ جاری ہے تاکہ دن چڑھنے تک اپنی منزل پر پہنچ جائیں حالات سازگار ہونے کے کچھ دنوں تک کوئی چانس نظر نا آرہے لہذا احتیاط کریں اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آ پبلک سروس میسج فرام ایم ایچ نیوز

18/04/2021

*قصور پولیس ان ایکشن / شہر قصور میں یکے بعد دیگرے وارداتیں کرنے والے گروہ سے پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار*

قصور۔ سٹیل باغ چوک میں پولیس مقابلہ، ڈکیتی کر کے فرار ہونے والا ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

قصور۔ موٹرسائیکل سوار دو ڈاکووں نے تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ شہباز روڈ سے جاوید سے 8000 اور پھر بھٹہ چوک سے عمرفاروق سے 31000 روپے چھینے

ْقصور۔ 15 کی اطلاع پر محافظ فورس کے جوانوں نے فوری ریسپونڈ کیا اور ملزمان کا تعاقب کیا

قصور۔ سٹیل باغ چوک میں دوران پولیس مقابلہ ایک ڈاکو موقع پر ہلاک دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا

قصور۔ گرفتار ڈاکو نے اپنا نام شہزاد سکنہ ساندہ لاہور جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کا نام شہباز سکنہ دروغہ والا لاہور بتلایا

قصور۔ گرفتار اور ہلاک ہونے والے ڈاکو کا مزید کریمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔

قصور۔ پولیس کے فوری ایکشن پر شہریوں نے پولیس زندہ آباد کے نعرے لگائے۔

*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*

17/04/2021

پتوکی رمضان بازار میں اپنی مرضی کے ریٹ
انتظامیہ اپنے گھروں میں سوئے ہوئے ہیں ۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MH News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MH News HD:

Share