17/08/2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی ملاقات
ملاقات میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کے حوالے سے گفتگو
ملاقات میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد اللہ خاں بھی موجود تھے