PPNI News Pakistan Power News InternationaL

PPNI News Pakistan Power News InternationaL What leader is doing the news of political and social leaders all over the world with news from all

13/12/2025
13/12/2025
12/12/2025

🌷 السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
اہل وطن اسلام پاکستان کو اُمت مسلمان مومن کے سنگ
🌷 جمعہ مبارک۔ اسلامی ریاست پاکستان زندہ باد
🔹 جو کھانا ہم کھاتے ہیں، اسے 24 گھنٹے میں ہضم کر کے جسم سے باہر پھینکنا پڑتا ہے، ورنہ ہم بیمار پڑ جائیں گے۔
جو پانی ہم پیتے ہیں وہ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتا ہے اور 4 گھنٹے میں باہر پھینک دیا جاتا ہے ورنہ ہم بیمار ہو جائیں گے۔
ہم جس ہوا میں سانس لیتے ہیں اسے ایک منٹ میں باہر پھینکنا پڑتا ہے ورنہ ہم مر جائیں گے۔
نفرت، غصہ، غیبت، حسد، عدم تحفظ جیسے منفی جذبات کے بارے میں کیا خیال ہے جو ہم اپنے جسم/ذہن میں دنوں، مہینوں اور سالوں تک رکھتے ہیں۔
اگر ان منفی جذبات کو باقاعدگی سے باہر نہ پھینکا جائے تو ہم نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں...
اے خداوند متعال ہمیں جسمانی، روحانی اور نفسیاتی صحت کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں نقصان دہ منفی جذبات و خیالات سے محفوظ فرما اور ہم سے ناجائز نفرت، غصہ، غیبت، حسد ختم فرما۔ ہماری دلی خواہشات و حاجات کو پورا فرما۔
آمین یا رب العالمین
🌷 التماس دعا🌷
ظہیر شاہ جنرل لیسٹ اینجل اللہ کا سپاہی
Pakistan Power News InternationaL _ Islam Zindabad

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کی شخصیت کم از کم اتنی قابلِ اعتماد اور پُرخلوص تو ہو کہ کوئی بھی آپ کے سامنے اپنے د...
07/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کی شخصیت کم از کم اتنی قابلِ اعتماد اور پُرخلوص تو ہو کہ کوئی بھی آپ کے سامنے اپنے دکھ، درد اور پریشانیاں اس اطمینان کے ساتھ شیئر کر سکے کہ
حل ملے نہ ملے لیکن آنسو بہانے کے لئے کندھا اور دلاسہ بھرے میٹھے الفاظ ضرور ملیں گے ۔۔۔!!!
صبح بخیر پاکستان زندہ باد 🌎✍️🕵️‍♂️💚🇵🇰⚔️⚖️
Pakistan Power News InternationaL _ Islam Zindabad
PPNI News Pakistan Power News InternationaL
PakistanPower NewsinternationaL

05/12/2025
05/12/2025

تاریخ گواہ ہے:
313 نے 1000 کو شکست دی،
700 نے 3000 کا سامنا کیا،
3000 نے 10,000 کو روکا،
اور 12,000 نے 100,000 پر فتح پائی۔
“کتنی ہی چھوٹی جماعتیں اللہ کے حکم سے بڑی فوجوں پر غالب آئیں۔
اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔” (البقرہ 249)

05/12/2025
05/12/2025

ISPR-NEWS🇵🇰⚔️⚖️👑🌎🕵️‍♂️✍️
*********************************
آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 05 دسمبر، 2025:
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز؛ ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف؛ اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابَر سدھو، NI (M)، HJ، چیف آف دی ایئر اسٹاف، پاک افواج کی طرف سے
میجر محمد اکرم شہید، نشانِ حیدر
کی 54ویں برسی پر گہرے احترام کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
میجر محمد اکرم شہید نے 1971 کی جنگ کے دوران محاذِ ہِلی (مشرقی پاکستان) میں 4 فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی ایک کمپنی کی کمان کرتے ہوئے غیر معمولی جرات، ہمت اور ثابت قدمی کا عملی مظاہرہ کیا۔
19 مئی 1971 کو آپ نے پوری قوت کے ساتھ اپنی دفاعی پوزیشن کا نہ صرف بھرپور دفاع کیا بلکہ دشمن کو کسی بھی قسم کی سبقت یا حکمتِ عملی کے فائدے سے محروم رکھا۔
بعدازاں 3 دسمبر 1971 کو آپ کو دشمن کی مضبوط اور بھاری دفاعی پوزیشنوں پر حملہ کرنے کا حکم ملا۔ میجر محمد اکرم شہید نے بے مثال دلیری کے ساتھ پیش قدمی کی اور لڑتے ہوئے دشمن کے تین ٹینک تباہ کیے۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود آپ آخری دم تک لڑتے رہے اور 5 دسمبر 1971 کو جامِ شہادت نوش کیا۔ آپ کی شہادت بہادری، عزم و استقلال اور فرض شناسی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔
میجر محمد اکرم شہید کا امر کردار پاکستان کی مسلح افواج کے ناقابلِ تسخیر جذبے کا مظہر ہے۔ ان کی عظیم قربانی آج بھی قوم اور افواج کے حوصلوں کو بلند رکھتی ہے اور مادرِ وطن کی خودمختاری و سرحدی دفاع کے ابدی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے۔
اس دن، پاک افواج اپنے تمام شہداء کے لازوال کارناموں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے یہ عہد دہراتی ہیں کہ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ قوم اپنے بہادر بیٹوں پر ہمیشہ فخر کرتی رہے گی جن کی قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے رقم ہیں۔
_____________________________________
Grup link
https://chat.whatsapp.com/IhIZ2jNMRuV4VNqwWayhYn
چینل کے تمام فالورز کو ہم خوز آمدید کہتے ہیں
اس چینل میں نیوز تازہ ترین آرمی آفیسرز کی میڈیا پریس
کانفرنس پریس ریلیز یہاں اپڈیٹ کی جائے گی
ریاستی اداروں پاک آرمی کو سپورٹ کرنے والے تمام محب وطن
یہ چینل فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے
چینل لینک https://whatsapp.com/channel/0029Vb737yPJ93wbX3Rgwi0D
آرمی آفیسرز کی آؤاز پنچائیں گھر گھر عوام تک
ہمارا عزم اداروں کو سپورٹ اور تمام خبریں آپ تک پہنچانا ہے
آپ رہیں ہمارے ساتھ
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

Address

MAL ROD UPOSIT LAHORE PRESS CLUB
Lahore
54000

Telephone

+923024323024

Website

https://ppninewsagency.wordpress.com/, https://ppninews.wordpress.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPNI News Pakistan Power News InternationaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPNI News Pakistan Power News InternationaL:

Share