03/10/2025
*`السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ`*
•┈•❀❁❀•┈•
*09 ربیع الثانی 1447 ھِجْرِیْ*
*03 اکتوبر 2025 عِیسَوی*
*19 اسوج 2082 بِکرمی*
بروز *جمعہ*
•┈•❀❁❀•┈•
*أَعوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجيم*
*بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
•┈•❀❁❀•┈•
اَلَمْ تَرَوْا اَنَّ اللّٰهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ وَاَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهٗ ظَاهِرَةً وَّبَاطِنَةً ۗ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُّجَادِلُ فِى اللّٰهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَّلَا هُدًى وَّلَا كِتٰبٍ مُّنِيْرٍ ۞
•┈•❀❁❀•┈•
*ترجمہ:*
*میں پناہ میں آتا ہوں اللہﷻ کی شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے۔*
*اللہﷻ کے نام سے شروع جو سب سے زیادہ مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے.*
•┈•❀❁❀•┈•
*لفظی ترجمہ:*
أَلَمْ(کیا تم نے) تَرَوْا۟(دیکھا نہیں) أَنَّ(بیشک) ٱللَّهَ(اللہ تعالیٰ نے) سَخَّرَ(مسخر کیا) لَكُم(تمہارے لیے) مَّا(جو کچھ) فِى(میں ہے) ٱلسَّمَٰوَٰتِ(آسمانوں) وَمَا(اور جو کچھ) فِى(میں ہے) ٱلْأَرْضِ(زمین) وَأَسْبَغَ(اور اس نے تمام کردیں) عَلَيْكُمْ(تم پر) نِعَمَهُۥ(اپنی نعمتیں) ظَٰهِرَةً(ظاہری) وَبَاطِنَةًۗ(اور چھپی ہوئی) وَمِنَ(اور میں سے) ٱلنَّاسِ(لوگوں) مَن(کوئی ہے جو) يُجَٰدِلُ(جھگڑتا ہے) فِى(میں) ٱللَّهِ(اللہ کے بارے) بِغَيْرِ(بغیر) عِلْمٍ(علم کے) وَلَا(اور بغیر) هُدًى(ہدایت کے) وَلَا(اور بغیر) كِتَٰبٍ(کتاب کے) مُّنِيرٍ(روشن) ۞
•┈•❀❁❀•┈•
*مفہوم:* ا
*(لوگو!) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے تمہارے لئے ان تمام چیزوں کو مسخّر فرما دیا ہے جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں، اور اس نے اپنی ظاہری اور باطنی نعمتیں تم پر پوری کر دی ہیں۔ اور لوگوں میں کچھ ایسے (بھی) ہیں جو اللہ کے بارے میں جھگڑا کرتے ہیں بغیر علم کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب (کی دلیل) کے ۞*
•┈•❀❁❀•┈•
*انگریزی ترجمہ:
*Do you not see that Allah has made subject to you whatever is in the heavens and whatever is in the earth and amply bestowed upon you His favors, [both] apparent and unapparent? But of the people is he who disputes about Allah without knowledge or guidance or an enlightening Book [from Him] ۞*
•┈•❀❁❀•┈•
القمان: 20
•┈•❀❁❀•┈•
صبح بخیر
•┈•❀❁❀•┈•
*🇵🇰نومی برو 🇵🇰*
ھم مسلمان ھیں ۔۔۔
ھم پاکستانی ھیں ۔۔۔
ھم فخر کرتے ھیں ۔۔۔۔
*زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری*
_*whatsapp +92341-4770543*_