Al Kitab Online Quran Academy

Al Kitab Online Quran Academy 🎓 Education • Inspiration • Positive learning
✨ Join us for knowledge with a smile
📘 Learn Qur’an with clear, simple guidance

26/02/2026

Maqbool Dua 💖👍Allah

23/02/2026

یا اللہ آمین ثم آمین ❤️‍🩹🙏

23/02/2026

رمضان میں یہ معصوم بچی کی دعائیں قبول ہیں 💯🙏❤️

23/02/2026

ان شاءاللہ تعالیٰ یہ دعائیں مقبول ہونگی 💯❤️

02/01/2026

Allah Allah 🙏

30/12/2025

یا اللہ نیا ایسا ہی بنادے ❤️🤲✨

26/12/2025

ایسی دعائیں قبول ہوتی ہیں ،

25/12/2025

Ameen Ya Rab 🕋❤️‍🩹

اسے کہتے ہیں بڑے دل والے سچے انسان۔بابری مسجد کے لیے 20 کروڑ روپے کا چندہ دینے والے ہمایون کبیر اور سابق بھارتی کرکٹ ٹیم...
25/12/2025

اسے کہتے ہیں بڑے دل والے سچے انسان۔
بابری مسجد کے لیے 20 کروڑ روپے کا چندہ دینے والے ہمایون کبیر اور سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہرالدین نے مفتی شمائل ندوی کے اعزاز میں کلکتہ میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔
تقریب کا اعلان ہوتے ہی لوگوں کا تانتا بندھ گیا اور ہر طرف سے عوام مفتی شمائل ندوی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اُمڈ آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس موقع پر ہمایون کبیر اور محمد اظہرالدین نے جاوید اختر کے ساتھ ہونے والے مباحثے میں کامیابی پر مفتی شمائل ندوی کو اپنی جانب سے دس لاکھ روپے بطور انعام پیش کیے اور کہا کہ اگر آپ یہ رقم قبول کریں گے تو ہمیں دلی خوشی ہوگی، کیونکہ آپ نے ایسا کام کیا ہے جس پر ہم سب مسلمان آپ کے احسان مند ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی شمائل ندوی نے عاجزی سے کہا:
“میں کچھ بھی نہیں ہوں، بس اللہ تعالیٰ نے مجھ سے یہ کام لے لیا۔ اللہ نے دنیا بھر میں مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔”
ان کے یہ الفاظ سن کر مجمع آبدیدہ ہو گیا، لوگ دھاڑے مار مار کر رونے لگے اور مفتی شمائل ندوی پر پھولوں اور نوٹوں کی بارش کر دی گئی۔
آخر میں سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے کہا:
“میری مفتی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ مجھ سے وعدہ کریں کہ جب بابری مسجد مکمل ہو جائے تو پہلا جمعہ وہی پڑھائیں گے۔”
جس پر مفتی شمائل ندوی نے جواب دیا:
“بالکل، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں، ایسا ہی ہوگا۔”

راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے معروف عالمِ دین مفتی شمائل ندوی کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے 11 ہندو خاندانوں کو اسلام کی نعمت ...
24/12/2025

راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے معروف عالمِ دین مفتی شمائل ندوی کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے 11 ہندو خاندانوں کو اسلام کی نعمت عطا فرمائی۔
ملحد جاوید اختر، جسے آج تک کسی مناظرے میں شکست نہیں دی جا سکی تھی، دہلی میں ہونے والے ایک دو گھنٹے طویل ڈیبٹ میں مفتی شمائل ندوی کے مدِّمقابل آیا۔ اس مناظرے میں ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد شریک تھے اور اس کی لائیو کوریج پوری دنیا میں دیکھی گئی۔
مفتی شمائل ندوی نے نہایت حکمت، شائستگی اور مضبوط دلائل کے ساتھ جاوید اختر کے نظریات کو اس طرح بے نقاب کیا کہ وہ کسی بھی سوال کا جواب دینے کے قابل نہ رہا۔ آخرکار جاوید اختر لاجواب ہو گیا اور مفتی شمائل ندوی کو کامیاب قرار دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارت کے شہر کلکتہ میں 11 ہندو خاندانوں نے مفتی شمائل ندوی کے ادارے میں آ کر اپنی خوشی اور رضا مندی سے اسلام قبول کر لیا۔

Address

Street 4
Lahore

Telephone

+923121331221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Kitab Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Kitab Online Quran Academy:

Share