07/04/2025
SCS Sunblock
سَن بلاک لگانا اس لئے ضروری ہے کیونکہ سورج کی روشنی میں موجود الٹرا وائلٹ (UV) ریز اسکن کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ یہ نقصان وقت کے ساتھ جلدی مسائل پیدا کر سکتا ہے جیسے:
1. جلد کا کالا یا جھلس جانا
2. جھریاں اور جلد کا وقت سے پہلے بوڑھا لگنا
3. چہرے پر داگ دھبے آنا
4. جلدی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جانا
5. اسکن کینسر تک ہو سکتا ہے
سَن بلاک ایک حفاظتی تہہ بناتا ہے جو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے جلد کو بچاتا ہے، آپ کی اسکن کو نرم، صاف اور جوان رکھتا ہے۔
روزانہ سن بلاک لگانا اسکن کی حفاظت کے لیے ویسا ہی ضروری ہے جیسے کھانے کے لیے پانی۔ خاص طور پر جب آپ باہر نکلتے ہیں یا موبائل اور لائٹ کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں۔