PNA News Digital

PNA News Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNA News Digital, News & Media Website, Lahore.
(1)

📰 PNA News Digital | ہر خبر، سب سے پہلے، سب سے درست۔ پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین اور مستند خبریں۔ نیوز کوریج اور اشتہارات کے لیے رابطہ کریں۔ 📲 WhatsApp: 0343-8623306 | ہمارے تمام سوشل میڈیا چینلز کو Follow کریں۔

26/08/2026

گگو منڈی میں 5واں سالانہ عظیم الشان جلوسِ میلاد مصطفیٰ ﷺ، عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد میں شرکت
خصوصی رپورٹ اینکر ڈاکٹر مبشر نور چدھڑ

26/08/2026

گگو منڈی: جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر خصوصی گفتگو، (PP-229) رکنِ صوبائی اسمبلی چوہدری محمد یوسف کسلیہ اور تھانہ گگو کے ایس ایچ او حسن آفتاب کی خصوصی گفتگو — PNA News Digital

26/08/2026

مصطفیٰ ﷺ کی خوشی میں چک 106 ای بی سج اٹھا ✨
عاشقانِ رسول ﷺ کا عظیم الشان جلوس

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق نوٹ کی جگہ نئے کرنسی نظام کو ف...
25/08/2026

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق نوٹ کی جگہ نئے کرنسی نظام کو فروغ دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کرپشن کے لیے بدنام پولیس افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز...
25/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کرپشن کے لیے بدنام پولیس افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کرپشن کے لئے بدنام پولیس افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم، آئی جی پنجاب کو بدعنوان عناصر کی چھانٹی کرنے کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ، اسکول وینز اور رکشوں میں گیس سلنڈر سمیت اوور لوڈنگ پر پابندیحکومت پنجاب کا بڑا فیصلہاسکول وینز...
24/08/2026

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ، اسکول وینز اور رکشوں میں گیس سلنڈر سمیت اوور لوڈنگ پر پابندی

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
اسکول وینز ، رکشوں میں گیس سلنڈر پر پابندی ، رکشوں کے باہر سکول بیگ لٹکانے پر پابندی، اوور لوڈنگ پر سخت کاروائی ، رکشہ ڈرائیور آگے والی سیٹ پر کسی بچے کو نہیں بٹھائے گا.

حامد میر کا حکومت کو مشورہ: ’’مزید حماقتیں‘‘ نہ کریں، ورنہ کوئی اڈیالہ کے ’’زندانِ حماقت‘‘ میں پہنچ جائے گاحکومت کی حماق...
24/08/2026

حامد میر کا حکومت کو مشورہ: ’’مزید حماقتیں‘‘ نہ کریں، ورنہ کوئی اڈیالہ کے ’’زندانِ حماقت‘‘ میں پہنچ جائے گا

حکومت کی حماقتیں جاری ہیں اپوزیشن نے ریاستی اداروں سے ٹکرانے کی بجائے صرف مسلم لیگ (ن) سے ٹکرانے کی پالیسی پر جمہوری و آئینی طریقے سےعمل کیا تو حکومت کی ’’مزید حماقتیں‘‘کسی نہ کسی کواڈیالہ کے “زندان حماقت‘‘ میں پہنچا دینگی ۔بہتر ہے ’’مزید حماقتیں‘‘ مت کریں سینیئر تجزیہ نگار حامد میر

پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو پاکستان لے آئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلیپاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو...
24/08/2026

پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو پاکستان لے آئی، اسلام قبول کرکے شادی کرلی

پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو پاکستان لے آئی، اسلام قبول کرکے شادی کر لی
دونوں کی ملاقات تقریباً تین سال قبل فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی، میڈیا ذرائع

پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو پاکستان لے آئی، اسلام قبول کرکے شادی کر لی
امریکی خاتون پاکستانی نوجوان سے نکاح کے بعد دستخط کرتے ہوئے: فوٹو ایکس
جہلم: 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا پاکستان پہنچ گئیں، اسلام قبول کرنے کے بعد کھیوڑہ کے 34 سالہ پاکستانی شہری عادل شہزاد سے شادی کرلی۔

دونوں کی ملاقات تقریباً تین سال قبل فیس بک کے ذریعے ہوئی تھی، جو وقت کے ساتھ دوستی سے محبت میں تبدیل ہوگئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق روزانا مرینا اور عادل شہزاد کی پہلی ملاقات سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئی۔

عمران خان کی صحت پر دنیا کے عظیم کرکٹرز بھی تشویش میں مبتلا، 21 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم سے دوٹوک مطالبہعمران خان ...
24/08/2026

عمران خان کی صحت پر دنیا کے عظیم کرکٹرز بھی تشویش میں مبتلا، 21 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم سے دوٹوک مطالبہ

عمران خان کی صحت پر دنیا کے عظیم کرکٹرز بھی تشویش میں مبتلا، 21 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم سے دوٹوک مطالبہ: عمران خان کو فوری، مکمل اور آزادانہ طبی معائنہ اور علاج کی سہولت دی جائے

آصف علی زرداری ذہنی طور پر ایوانِ صدر چھوڑنے پر تیار ہو چکے ہیں، حامد میرآصف علی زرداری ذہنی طور پر ایوان صدر چھوڑنے پر ...
23/08/2026

آصف علی زرداری ذہنی طور پر ایوانِ صدر چھوڑنے پر تیار ہو چکے ہیں، حامد میر
آصف علی زرداری ذہنی طور پر ایوان صدر چھوڑنے پر تیار ہو چکے ہیں حامد میر

Address

Lahore

Telephone

+923438623306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNA News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PNA News Digital:

Shortcuts

Share