Trekking Waqas Trips

Trekking Waqas Trips ᴀʟᴡᴀʏꜱ ʀᴇᴍᴇᴍʙᴇʀ ᴛʜᴀᴛ ʏᴏᴜ ᴀʀᴇ ᴀʙꜱᴏʟᴜᴛᴇʟʏ ᴜɴɪQᴜᴇ. ᴊᴜꜱᴛ ʟɪᴋᴇ ᴇᴠᴇʀʏᴏɴᴇ ᴇʟꜱᴇ🫶🏻

جب میں نے کافی اعتماد حاصل کر لیا ، تو مجھے اسٹیج سے رخصت کر دیا گیا ، جب مجھے شکست کا یقین ہو گیا  ،تب میں جیت گیا ، جب...
26/10/2024

جب میں نے کافی اعتماد حاصل کر لیا ، تو مجھے اسٹیج سے رخصت کر دیا گیا ،
جب مجھے شکست کا یقین ہو گیا ،تب میں جیت گیا ،
جب مجھے لوگوں کی سب سے زیادہ ضرورت تھی ، وہ سب مجھے چھوڑ گئے ،
جب میں نے اپنے آنسو پونچھنے سیکھ لیے ، مجھے رونے کے لیے کندھا مل گیا
اور جب میں نے نفرت کرنے کا ہُنر سیکھ لیا ، کسی نے مجھ سے محبت کرنی شروع کر دی۔

~شیکسپیئر

Right 💯
07/04/2024

Right 💯

06/04/2024
آپ سب پیج ممبرز کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو ۔اللّٰہ تعالیٰ آپ کی جان ، مال ،عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے ۔تمام ...
05/04/2024

آپ سب پیج ممبرز کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک ہو ۔اللّٰہ تعالیٰ آپ کی جان ، مال ،عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے ۔تمام تر تکلیف پریشانیوں اور دکھو سے نجات دلائے۔آپ کی تمام تر جائز دلی خواہشات کو پورا فرمائے۔ اور اس با برکت مہینے کی عبادات کو قبول ومنظور فرمائے۔آمی♥️✨🥺🥺

‏کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋ...
04/04/2024

‏کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

Exactly 💯
02/04/2024

Exactly 💯

Beshak✨
01/04/2024

Beshak✨

31/03/2024

Discover Bishkek's Top 3 Restaurants: Faiza, Arzu, and Cyclone

28/03/2024

Exploring Asia's Top 5 Famous Dishes: Biryani, Plov, Qurutob, Doner Kebab, and Hainanese Chicken Rice

23/03/2024

Top 3 Best Cafe in Baku Azerbaijan | Unique Cafe | Restaurants

16/03/2024

اگر زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہو تو اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں🫶🏻❤️
خالی کپ چائے کی مختصر موٹیویشل کہانی
جس سے ہر ایک کو سبق حاصل کرنا چاہیے ۔۔۔

14/03/2024

زندگی میں کامیاب ہونے کےلیے ہاتھی اور رسی کی موٹیویشل کہانی لازمی سنیں۔♥️🫶🏻
اور اس طرح کی مزید اچھی اچھی ویدیوز کےلیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں۔شکریہ

12/03/2024

Say Ameen ❣️

عمران خان کے چاہنے والے فالو اور شئیر ضرور کریں 🫶🏻♥️

Imran Khan

11/03/2024

Top 3 Tashkent's Stunning Metro Stations | Explore the beautiful of Tashkent's Metro Stations
Follow for more informative videos

04/03/2024

Top 5 Best Balkan Countries | Exploring Balkan Countries | Beautiful Balkan

29/02/2024

Beshak✨

Follow for more 👇👇👇

ᴀʟᴡᴀʏꜱ ʀᴇᴍᴇᴍʙᴇʀ ᴛʜᴀᴛ ʏᴏᴜ ᴀʀᴇ ᴀʙꜱᴏʟᴜᴛᴇʟʏ ᴜɴɪQᴜᴇ. ᴊᴜꜱᴛ ʟɪᴋᴇ ᴇᴠᴇʀʏᴏɴᴇ ᴇʟꜱᴇ🫶🏻

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trekking Waqas Trips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share