Layyah News Alert

Layyah News Alert [||All about news and more related to news and for awareness for People||]

04/08/2025

*پیرا فورس کا اہم پیغام/ دکاندار و عوام الناس کے نام*

حکومتِ پنجاب کی ہدایت کے مطابق دکان سے باہر ڈسپلے مکمل طور پر *ممنوع* ہے۔

✅ گھروں اور گلی محلوں میں سپیڈ بریکر، تھڑے، ریمپ وغیرہ نہ بنائیں، بنے ہوئے ہیں تو فوری ختم کریں۔
✅ کوئی بھی دکاندار کسی قسم کا سامان اپنی دکان کے شٹر سے باہر ہرگز نہ رکھے۔
✅ پیرا فورس (PERA) کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں شروع ہو چکی ہیں۔
✅ خلاف ورزی اور عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں دکان سیل، بھاری جرمانہ یا گرفتاری ہو سکتی ہے۔
✅ سفارش یا سیاسی مداخلت پر بھی قانونی کارروائی ہوگی۔
✅ لہٰذا پریشانی اور کارروائی سے بچیں، قانون پر عمل کریں۔

*منجانب: فہد نور، انچارج (PERA) لیہ*

28/07/2025

لیہ:دریائے سندھ میں سیلاب نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لیہ:تونسہ پل کا گائیڈ بند ٹوٹنے ایکسیویٹر بھی دریا برد ہو گیا

لیہ:ایکسیویٹر گائیڈڈ بند کا شگاف پر کرنے کے دوران ڈوب گیا

لیہ:ایکسیویٹر مالکان ضلعی انتظامیہ اور این ایچ اے کے خلاف سراپا احتجاج

لیہ:بار بار اطلاع دینے کے باوجود کوئی امداد کے لئے نہیں پہنچا

لیہ:ایکسیویٹر کو نکالنے اور بند باندھنے کے لئے مزید مشینری پہنچ رہی ہے۔ضلعی انتظامیہ

لیہ:سیلاب سے درجنوں مواضعات اور بستیاں ملیا میٹ ہو چکی ہیں

لیہ:سیلاب نے فصلیں زمینیں املاک سب ختم کر دیا جانور بھوکے مر رہے ہیں

05/07/2025

🚨نیا مالی سال مبارک : دوسرے بینک سے اب ATM کے ذریعے کیش نکلوانے پر 23 نہیں 35 روپے کٹوتی ہوگی۔حکومت کی پوری کوشش ہے کہ ع...
01/07/2025

🚨نیا مالی سال مبارک : دوسرے بینک سے اب ATM کے ذریعے کیش نکلوانے پر 23 نہیں 35 روپے کٹوتی ہوگی۔

حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام سکھ کا سانس نہ لے🥺☹️

“– كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت                   #ن لیگ
28/06/2025

“– كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

#ن لیگ

25/04/2025

He is right 👍

25/04/2025

Dr. Israr Ahmad

21/06/2024

پاکستان والے خوشیاں منا رہے ہیں اور یہ دیکھیں فلسطین والوں کا حال جو کہتے ہیں جہاد کہاں پر لکھا ہے وہ بھی منافق ہیں

Layyah News Alert



Pak Navy jobs 2024
29/01/2024

Pak Navy jobs 2024

15/10/2023

゚ ゚viral ゚viralシ

11/10/2023

*تازہ ترین:‏🚨*

*اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل غزہ سے اسرائیل کی طرف بڑی تعداد میں راکٹ داغے گئے ہیں
゚ ゚viral

ملتان ایئرپورٹ ایف آئی اے کی کاروائعمرے کے آڑ میں بھکاریوں، انسانی سمگلرز کو آف لوڈ کردیا گیامسافروں میں 5 مرد، 11 خواتی...
29/09/2023

ملتان ایئرپورٹ ایف آئی اے کی کاروائ
عمرے کے آڑ میں بھکاریوں، انسانی سمگلرز کو آف لوڈ کردیا گیا
مسافروں میں 5 مرد، 11 خواتین اور ایک بچہ شامل
سعودی عرب بھیک مانگنے جارہے تھے، بھکاریوں کا انکشاف
بھیک کی آدھی رقم سب ایجنٹ کو دینا تھی، بھکاریوں کا انکشاف
16 افراد عمرے ویزے پر 16 بھکاری سعودی عرب جارہے تھے
゚ ゚viral

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Layyah News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Layyah News Alert:

Share