10/10/2023
شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آر پی او راولپنڈی کو 8 دن کی مہلت دیدی
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشیداحمد کی بازیابی کے لیے آر پی او راولپنڈی کو مزید 8 دن کی مہلت دے