BMP BL New Recruitment 2026 update Koh e Suleman

BMP BL New Recruitment 2026 update  Koh e Suleman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BMP BL New Recruitment 2026 update Koh e Suleman, Digital creator, Lahore.

یہ پیچ ان آفیشل ہے اور نئی بھرتیوں کےلئے بنایاگیا تاکہ تمام لوگوں تک بروقت معلومات پہنچ سکیں
پاکستان زندہ باد باڈر ملٹری پولیس زندہ باد
🤲🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
خوش آمدید آپ سب کو اس پیچ پر

Big shout out to my new rising fans!Abdul Rehman Qaisrani, Yaseen Baloch, Syed Farhan Ali Shah
04/09/2026

Big shout out to my new rising fans!

Abdul Rehman Qaisrani, Yaseen Baloch, Syed Farhan Ali Shah

جناب رسالدار سردار خرم عباس کھوسہ صاحب، آپ کی بی ایم پی میں خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ آپ کی باوقار شخصیت، ایمانداری، اور اع...
04/09/2026

جناب رسالدار سردار خرم عباس کھوسہ صاحب، آپ کی بی ایم پی میں خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ آپ کی باوقار شخصیت، ایمانداری، اور اعلیٰ کارکردگی نہ صرف آپ کے محکمے بلکہ ہم سب کے لیے ایک مثال ہے۔ آپ ایک ایسے افسر ہیں جو اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھاتے ہیں اور آپ کی لگن اور محنت ہر ایک کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ کی تعریف میں یہ کہنا بالکل بجا ہے کہ آپ اپنی ذات میں ایک شناخت اور پہچان ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے
ہمیں یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے درمیان ایک ایسی شخصیت موجود ہے جو محنت، ایمانداری اور لگن کی اعلیٰ مثال ہیں۔ جناب رسالدار سردار خرم عباس کھوسہ صاحب، آپ کی BMP میں شاندار خدمات اور بے مثال کارکردگی قابلِ ستائش ہے۔
آپ ایک باوقار اور بااصول افسر ہیں جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں ہمیشہ اعلیٰ اقدار کو اپنایا۔ آپ کی دیانت اور فرض شناسی ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں اور آپ کی آئندہ زندگی میں مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔
#مثال

نائب دفعدار جلیل کھوسہ محرر مشرف لغاری
04/09/2026

نائب دفعدار جلیل کھوسہ
محرر مشرف لغاری

رسالدار سردار اعجاز خان لغاری❤صدارتی ایوارڈ یافتہ آفیسر 😎ایک قابل احترام شخصیت اور بہترین پولیس افسر ہیں آپ کی وجہ سے عل...
04/09/2026

رسالدار سردار اعجاز خان لغاری❤
صدارتی ایوارڈ یافتہ آفیسر 😎
ایک قابل احترام شخصیت اور بہترین پولیس افسر ہیں آپ کی وجہ سے علاقائی مسائل میں کافی حد تک کمی واقع ہوئی ہے سائل کے لئے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں آپ ایک میرٹ پسند افسر ہیں

ذیشان قیوم تمن لغاری فورٹ منرو سے تعلق رکھتےہیںایک کرائم فائٹرینگ ٹیلنٹٹآفیسرہیں
01/09/2026

ذیشان قیوم تمن لغاری فورٹ منرو سے تعلق رکھتےہیں
ایک کرائم فائٹرینگ ٹیلنٹٹ
آفیسرہیں

شکریہ ایک وڈیو پر ون ملین ویوزآپ دوستوں کامثبت رسپانس اعتماد ہماری کامیابی ہے♥️🇵🇰🌹
01/09/2026

شکریہ ایک وڈیو پر ون ملین ویوز
آپ دوستوں کامثبت رسپانس اعتماد ہماری کامیابی ہے
♥️🇵🇰🌹

نائب دفعدار منیر لغاری تھانہ فورٹ منرو سے تھانہ بواٹہ تعینات❤️🇵🇰
01/09/2026

نائب دفعدار منیر لغاری تھانہ فورٹ منرو سے تھانہ بواٹہ تعینات❤️🇵🇰

بلوچ لیوی اہلکار ملازم حسین منورخان♥️🇵🇰🌹
01/09/2026

بلوچ لیوی اہلکار ملازم حسین
منورخان
♥️🇵🇰🌹

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BMP BL New Recruitment 2026 update Koh e Suleman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share