Govt College Okara Unofficial

Govt College Okara Unofficial This page is about Okara Information and updates.

اوکاڑہ یونیورسٹی/ اوکاڑہ اوکاڑہ یونیورسٹی نے ایک ہفتہ کے لیے چھٹیاں کا اعلان کردیا ہے۔اوکاڑہ یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹ...
21/12/2024

اوکاڑہ یونیورسٹی/ اوکاڑہ

اوکاڑہ یونیورسٹی نے ایک ہفتہ کے لیے چھٹیاں کا اعلان کردیا ہے۔

اوکاڑہ یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹ موسم سرما کی تعطیلات کے لیے بند رہیں گے۔ 23 دسمبر 2024 (پیر) سے 29 دسمبر 2024 (اتوار)۔

میڈ ٹرم ( Mid Term) پیپر موسم سرما چھٹیاں کے بعد اعلان کیا جائے گا۔

رجب بٹ/ پنجاب پولیس مشہور ولاگر یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔  اسلحہ اور شیر کا بچہ رکھنے کا الزام۔
15/12/2024

رجب بٹ/ پنجاب پولیس
مشہور ولاگر یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اسلحہ اور شیر کا بچہ رکھنے کا الزام۔

13/12/2024

اوکاڑہ یونیورسٹی
اوکاڑہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے 792 ملین کا بجٹ منظور کر دیا سنڈیکیٹ کے پچیسویں اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کی

اوکاڑہ یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ نے فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق 792 ملین کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ اس بجٹ کی مدت جولائی 2024 سے لے کر دسمبر 2024 تک ہے۔ بجٹ کے تخمینے میں یونیورسٹی کے وزٹنگ اساتذہ اور ریگولر اسٹاف کی تنخواہیں اور زیر تعمیر مسجد کے فنڈز شامل تھے۔

سنڈیکیٹ کے پچیسویں اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کی۔

13/12/2024

رینالہ خورد/ یونیورسٹی آف اوکاڑہ
وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی یونیورسٹی آف اوکاڑہ آمد۔
وزیرِ تعلیم نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں طلباء کی تعداد کو بڑھانے کا حکم دیا ہے ۔۔

یونیورسٹی کے ہوسٹل بننے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا پانچ سال بعد ٹاپ یونیورسٹی میں نام ہوگا۔۔۔

خوشخبری  اوکاڑہ گرین ٹریکٹر لسٹ
01/11/2024

خوشخبری

اوکاڑہ گرین ٹریکٹر لسٹ

23/10/2024

اوکاڑہ/سگے بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر دیا اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندرقتل کی لرزہ خیز واردات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی او پی ڈی کے سامنے وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی طالبہ کو سگے بھائی نے سرعام فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتولہ کی شناخت سونیا کے نام سے ہوئی جو کہ ہسپتال میں ٹریننگ کرتی تھی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا بھائی نے غیرت کے نام ہوئی اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اندر قتل کی لرزہ خیز واردات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی او پی ڈی کے سامنے وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی طالبہ کو سگے بھائی سرعام فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتولہ کی شناخت سونیا کے نام سے ہوئی جو کہ ہسپتال میں ٹریننگ کرتی تھی جو کہ شیر میں عرصہ دراز سے نامحرم کے ساتھ رہ رہی تھی ہسپتال سیکیورٹی پر سوالیہ نشان سیکیورٹی گارڈ ہونے کے باوجود ہسپتال کے احاطے میں لڑکی کو قتل کردیا گیا قاتل اجمل نامی شخص فائرنگ کرکے موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا گولی لڑکی کے سر میں لگنے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی جس کی نعش فرش پر بے یارو مددگار پڑی ہے اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کردیا واقعہ پی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ محمد راشد ہدایت کا نوٹس ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا

**اوکاڑہ: تقرر و تبادلے**اوکاڑہ: حکومت پنجاب نے محمد عمیر کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ...
21/10/2024

**اوکاڑہ: تقرر و تبادلے**

اوکاڑہ: حکومت پنجاب نے محمد عمیر کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اوکاڑہ: کیپٹن (ریٹائرڈ) فرخ عتیق کو ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

19/10/2024

درود شریف پڑھ کر منہ میٹھا کریں❤️
❤ صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم ❤️

18/10/2024
تعلیم ادارے/ بند پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی شعبے کے کالجز اور یونیورسٹیاں 18 اکتوبر 2024 بروز جمعہ کو بند رہیں گی۔
17/10/2024

تعلیم ادارے/ بند
پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی شعبے کے کالجز اور یونیورسٹیاں 18 اکتوبر 2024 بروز جمعہ کو بند رہیں گی۔

Address

Lahore
54900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt College Okara Unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category