News World Urdu

News World Urdu News World Urdu The largest News Network in Pakistan

26/05/2026

نیوز ورلڈ اردو کی جانب سے اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔

26/05/2026

لاہور ساندہ کی رہائشی مقدس بی بی پر شوہر نے ظلم کی انتہا کردی
تھانہ ساندہ میں درخواست کے باوجود کاروائی نہیں کی گئی۔۔متاثرہ فیملی
ائی جی پنجاب وزیرا اعلی مریم نواز شریف سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔مقدس بی بی






25/05/2026

آخری خطبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
خصوصی دعاؤں کے طلبگار۔۔سینیئر تجزیہ کار سید فرقان شاہ ۔ سینیئر کرائم رپورٹر ایکسپریس نیوز نعمان شیخ۔ ناصر محمود اعوان۔۔جزاک اللہ

24/05/2026

ناکے پر پولیس اہلکار عیدی مانگنے پر حوالات میں بند گدہ گری کا پرچہ






23/05/2026

صدر آل پاکستان پان سگریٹ ایسوسی ایشن وسیم علی کی عید الاضحی کے حوالہ سے خصوصی گفتگو
[: عید الاضحی پر اپنے محلے داروں اور غریب لوگوں کا خاص خیال رکھا جائے۔وسیم علی
ہم خود فارمر ہیں اور قربانی کے جانوروں کو خود پالتے ہیں۔وسیم علی

22/05/2026

اچھرہ بازار الیکشن کے حوالہ سے صدر اچھرہ بازار چوہدری کبیر احمد کمبو ہ کی خصوصی گفتگو۔
پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انشاءاللہ الیکشن جیت کر دوبارہ تاجر کمیونٹی کی بھرپور خدمت کریں گے۔چوہدری کبیر
"

22/05/2026

گجرات/جلال پور جٹاں سی سی ڈی پولیس ملازم سید فیاض شاہ کو شہید کرنے والا نوما بیل پوریہ فل فرائی





22/05/2026

News world urdu invited you to hatch a Streak Pet on TikTok!

16/05/2026

پنکی کی عدالت میں پیشی عدالت میدان جنگ میدان جنگ بن گئی
میری پوری فیملی پر ناجائز پرچے درج کر دیے پولیس زبردستی میرا بیان لینا چاہتی ہے۔
ارام سے بیٹھ جائیں ملزمہ پنکی کو پانی پلائیں۔۔۔جج کا حکم





15/05/2026

مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی نے کیے سنسنی خیز انکشافات۔
منشیات کے خریدداروں میں با اثر افراد اور ان کے خاندان والوں کے نام شامل۔
پنکی طلبہ کو منشیات کا عادی بنانے کے لیے رعایتی پیکج دیتی تھی





13/05/2026

*کراچی: منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور*

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ مل گیا۔





Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News World Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News World Urdu:

Share