اھل الحدیث پاکستان میڈیا

اھل الحدیث پاکستان میڈیا منہج سلف پر قرآن و حدیث کی تبلیغ واشاعت کی علمبردار اور نفاد اسلام کیلئے کوشاں

06/11/2024

بات یہاں تک آ پہنچی ہے کہ یوتھ فورس کا پیسا سوشل میڈیا ہر چیز ایک دو۔ اشخاص کو بچانے کے لئے لگا رہے ہیں ۔۔لگے رہو منا بھائی

05/11/2024

سال۔ے اک جنرل سیکٹری نے ساری موتھ فورس کو ۔۔۔۔بنا دیا

05/11/2024

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی رہی
حضرات یہاں اسٹیج ڈانسر نرگس کی بات ہو رہی ہے
سند لائے بھی تو ایک سمسٹر کی
سلو مرد بن مرد
خود کو فاضل ثابت کر مدینہ یونیورسٹی کا

جناب سلمان اعظم  صاحب جس ڈگری پر پھدک رھے تھے وہ ڈگری تو بی اے لیول کی ھے اور یونیورسٹی کی آخری ڈگری ایم اے کی ہوتی ھے۔س...
05/11/2024

جناب سلمان اعظم صاحب جس ڈگری پر پھدک رھے تھے وہ ڈگری تو بی اے لیول کی ھے اور یونیورسٹی کی آخری ڈگری ایم اے کی ہوتی ھے۔
سلمان اعظم صاحب اس ڈگری پر آپ فاضل مدینہ یونیورسٹی نہیں بن سکتے۔۔۔
یہ ایم اے یا تخریجی سند نہیں ھے۔۔۔
جھوٹ بے نقاب

30/09/2024
24/09/2024

32سال بریلوی مسلک کی خدمت کی 18سال دیوبند مسلک میں رہنے کے بعد مولانا جعفروٹوصاحب نے قاری محمد بنیامین عابد صاحب کی تقریر سنی تحقیق کے بعد حقانیتِ مسلک اھلحدیث کو قبول کر لیا ہے الحمدللہ رب العالمین

24/09/2024

بریلوی مولوی قاری عمر فاروق رضوی کھڈیاں خاص سے مسلک اہل حدیث قبول کر لیا ماشاء اللّه

08/08/2024

قاری اکبر اسد صاحب کا سب سے خوبصورت جملہ توں چیمہ نہیں تو موچی اے

21/07/2024

جو کتا باہر لڑنے کی صلاحیت کھو دے وہ اپنے ہی گھر والوں کو کاٹنا شروع کردیتا ہے

14/07/2024

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : «مَن أحبَّ الحسن والحُسين فقد أحبَّني، ومَن أبغضهما فقد أبغضني».
[صحيح] - [رواه ابن ماجه وأحمد]

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے حسن و حسین (رضی اللہ عنہما) سے محبت کی اُس نےمجھ سے محبت کی اور جس نے ان کو ناراض کیا گویا اس نے مجھے ناراض کیا“۔
صحیح - اسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔

شرح
رسول اللہ ﷺ کے نواسے حسن اور حسین جو محبت رکھتا ہے گویاہ کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتا ہے۔ اور جو ان کو ناپسند کرتا ہے گویا وہ رسول اللہﷺ سے نفرت کرتا ہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اھل الحدیث پاکستان میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category