02/09/2026
فل فرائی یا ہاف؟ 👀
سی سی ڈی کا کردار آخر کیا ہے؟
کارروائی کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے، اور سوالات کیوں اٹھ رہے ہیں؟
ایک منٹ 50 سیکنڈ کا یہ کلپ ضرور دیکھیں—تصویر کا وہ رخ سامنے آئے گا جس پر شاید کم ہی بات ہوئی ہے۔
آپ کی رائے کیا ہے؟ فل فرائی یا ہاف؟