ARB News

ARB News نمائندہ نیوز بننے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03164776421

روٹی لینے کے لے سعودی عرب کے ایک فوجی اہلکار خارجیوں کے ساتھ لاین میں کڑا ہے۔۔جہاں قانون کا احترام ہوتاہے وہاں ترقی خوشح...
24/03/2023

روٹی لینے کے لے سعودی عرب کے ایک فوجی اہلکار خارجیوں کے ساتھ لاین میں کڑا ہے۔۔جہاں قانون کا احترام ہوتاہے وہاں ترقی خوشحالی اورامن ہوگا۔۔اگر یہ پاکستانی فوجی ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سلام ہے مفتی منیب الرحمان صاحب کوآج انکی یاد آ رہی ہو گی قوم کووہ شخص جس نے کبھی بھی وقت کے فرعون۔ کے دبدبہ میں ا کر رات...
23/03/2023

سلام ہے مفتی منیب الرحمان صاحب کو
آج انکی یاد آ رہی ہو گی قوم کو
وہ شخص جس نے کبھی بھی وقت کے فرعون۔ کے دبدبہ میں ا کر رات 10 بجے چاند نہیں چڑھایا
جب سے انہیں ہٹایا گیا ہے چاند وقت کے بادشاہ کی منشاء کے مطابق نظر آ رہا ہے ۔
چاند نہ ہمسایہ ملک افغانستان نہ بنگلہ دیش نہ کسی اور ملک صرف پاکستان ہے علاؤہ نظر آیا
پھر یہ قوم کہتی ہے کہ زلزلہ آتے ہیں
قوم ہر عزاب نازل ہو رہے

22/03/2023

عوام آٹا کے لیے ذلیل

*🚨پاکستان بھر میں زلزلہ* پنجاب ، کوہاٹ ، بنوں ، کشمیر ، خیبرپختونخوا ،  بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےزلزلے ک...
21/03/2023

*🚨پاکستان بھر میں زلزلہ*

پنجاب ، کوہاٹ ، بنوں ، کشمیر ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلے کی شدت 7•7 رہی

ابتک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

21/03/2023

زلزلے کے شدید جھٹکے
اللّٰہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے
آمین

21/03/2023

علامہ صوفی عبدالقیوم شہید 🥹😭🥹

*غریب کی تذلیل بند کریں😡😡* آٹا لائن بنا کر نہیں ہر دوکان پر سستا کریںبا شعور افراد سوشل میڈیا پر غرباء کیلئے آواز بلند ک...
21/03/2023

*غریب کی تذلیل بند کریں😡😡*
آٹا لائن بنا کر نہیں ہر دوکان پر سستا کریں
با شعور افراد سوشل میڈیا پر غرباء کیلئے آواز بلند کریں🙏🙏🙏

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن انتہائی افسوس ناک خبرجامعہ انوارالقرآن گلشن اقبال کراچی کے مدرساور پرنسپل اسلا...
21/03/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس ناک خبر
جامعہ انوارالقرآن گلشن اقبال کراچی کے مدرس
اور پرنسپل اسلامک مشن یونیورسٹی علامہ مولانا صوفی عبدالقیوم صاحب کو شہید کر دیا گیا ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share