
28/05/2025
زندہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی نہیں بھولتیں اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان پاکستانی قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، قوم کے محسن پر ناجائز و قابض حکمرانوں نے اپنے بیرونی آقاؤں کی ایماء پر بے تحاشا مظالم ڈھائے حکمران مٹ گئے لیکن ڈاکٹر صاحب کا نام تا قیامت روشن ہے!