52news

52news ہر خبر پر نظر

14/02/2026
واپڈا کی جانب سے اہم اعلان
24/09/2025

واپڈا کی جانب سے اہم اعلان

28/07/2025

سمبڑیال ٹھکرامہے چوہدری یاسر ریاض کے خلاف
چلنے والی جھوٹ نیوز کی حقیقت سامنے آ گئی دیکھیں 52 نیوز پر۔۔۔۔۔۔۔

25/07/2025

ڈسکہ محنت کش کی زمین پر سرعام قبضہ وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل

ڈسکہ تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ قبضہ کرنے کی کوشش  پر مقدمہ درج
20/07/2025

ڈسکہ تھانہ صدر کے علاقہ منڈیکی گورائیہ قبضہ کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی ...
19/07/2025

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 57 ہزار 600 روپے ہے،ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے اضافے سے 3لاکھ 6 ہزار 584 روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالر اضافے سے 3351 ڈالر فی اونس ہے۔

ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار کے مطابق شاہراہ فیصل پولیس نے گلشن جمال سے پولیس کی وردی میں وارداتیں کرنے والے خطرناک ایرانی گ...
18/07/2025

ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار کے مطابق شاہراہ فیصل پولیس نے گلشن جمال سے پولیس کی وردی میں وارداتیں کرنے والے خطرناک ایرانی گینگ کے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہوگیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ نے بتایا کہ گرفتار ڈاکو پولیس بن کر خاص طور پر غیر ملکی شہریوں کو چیکنگ کے بہانے لوٹتے تھے۔
گرفتار ملزمان میں علی جاوید،حسین محمد ایرانی شہری جبکہ ملزم ارسلان پاکستانی ہے، ملزمان کا فرار ساتھی حسن بھی ایرانی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عوامی مفاد سے متعلق متعدد اہم فیصلے کی...
17/07/2025

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عوامی مفاد سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنزر کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی

  ایڈمن میاں شازب رضا ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا، آل پاکستان جیمز اینڈ جیول...
12/07/2025


ایڈمن میاں شازب رضا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھی ہے,اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1971 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہو گیا, ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالرز بڑھ کر 3 ہزار 345 ڈالرز فی اونس ہوا ہے

Address

Lahore

Telephone

+923007413786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 52news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share