1 Spark

1 Spark 1 spark can fire, so be a spark and raise your voice

27/12/2025

TIGER EYE STONE RING PRICE 2000. WHATSAPP 0303 0056000 0308 0057000 0301 1589000. 03278443343
💍

25/10/2025

Mood stone price 15000
Whatsapp 03080057000

25/10/2025

REAL FEROZA stone price 15000
Whatsapp 03080057000
💎

24/10/2025

Color change stone price 15000
Whatsapp 03080057000
💎

23/10/2025

Color change stone price 2000
Whatsapp 03080057000

26/01/2023

جنگل میں شدید قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ اس مشکل وقت میں قربانی دینی چاہئے اس لئے تم چارہ ایک وقت کھاو گی اور دودھ تین مرتبہ دو گی .

بکری بولی کہ بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.

شیر نے کہا تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے..
😒😒😂😂
ملک مشکل وقت سے گذر رہا ہے عوام قربانی دے.

‏ایک خاتون نے ہونے والے خاوند سے کہا، ’’شادی کے بعد میں آپ کے دکھ بانٹا کروں گی۔‘‘ اس نے کہا، ’’مگر مجھے تو کوئی دکھ نہی...
26/01/2023

‏ایک خاتون نے ہونے والے خاوند سے کہا،
’’شادی کے بعد میں آپ کے دکھ بانٹا کروں گی۔‘
‘ اس نے کہا، ’’مگر مجھے تو کوئی دکھ نہیں۔‘‘ تو وہ بولی،
’’میں شادی کے بعد کی بات کر رہی ہوں۔‘‘🙄

25/01/2023

چالیس ہزار روپے دو، آپ کا بیٹا رہا ھو جائے گا ورنہ، ،یہ حالت ہے ھمارے معاشرے کی، ،

25/01/2023

کراچی میں چوروں کو بھی لوٹ لیا جاتا 😆😜

24/01/2023

کمزور مردوں پر اپنی عورتانگی دکھانے والی عورتیں نا عورت ہیں۔۔۔۔

24/01/2023

‏میڈیکل سٹور والا غصے سے
آئندہ ٹینشن کی گولی لینی ہو تو ڈاکٹر کا نسخہ ساتھ لانا
ہر بار نکاح نامہ لیکر چلے آتے ہو 😜😂

Address

70
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1 Spark posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category