Media Hight

Media Hight Pakistan"s Best Media Sites

14/05/2021

- Happiness For Eid And Eidi 🥰💵💖

12/05/2021
25/04/2021

پورے پاکستان میں شام کو 6 بجے کے بعد غیر ضروری باہر نکلنے پر دفعہ 144 لاگو کردیا گیا ہے نوٹیفیکیشن NCOC کی طرف سے جاری

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎😭اس صدی کا ایک حسین باب بند ہوگیا۔ اللہ پاک جنت میں جگہ دیں محکمہ پولیس کے لی...
19/04/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎😭
اس صدی کا ایک حسین باب بند ہوگیا۔ اللہ پاک جنت میں جگہ دیں محکمہ پولیس کے لیئے ناصر خان درانی صاحب کی خدمات کو سنہری حروف میں لکھا اور یاد رکھا جائے گا۔

15/04/2021

‏سعدرضوی کا کالعدم ٹی ایل پی شوریٰ ممبران کےنام اہم پیغام
‎تمام احتجاجی جلسے اور روڈ بلاک فی الفور ختم کیا جائے تمام کارکنان پر امن طور پر اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کیا
جائے

11/04/2021

"احساس کفالت پروگرام"
کی 6 ماہ کی قسط عید سے پہلے
کل بروز پیر سے 12 ہزار روپے ملنا شروع ہونگے!

11/04/2021

‏ جہانگیر ترین کی جلد عمران خان سے ملاقات متوقع
ذرائع

سیدہ نوشین افتخار کو جیت مبارکباد ۔۔ ✌ڈسکہ کی یہ نشست ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی ۔۔ سید افتخار الحسن کی گذشتہ برس ۔۔انتقا...
11/04/2021

سیدہ نوشین افتخار کو جیت مبارکباد ۔۔ ✌

ڈسکہ کی یہ نشست ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی ۔۔
سید افتخار الحسن کی گذشتہ برس ۔۔
انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔۔
ن لیگ نے ضمنی انتخابات کے لیے ۔۔
ان ہی کی صاحبزادی نوشین افتخار کو ٹکٹ دیا ۔۔
1977 سے 1988 تک یہ حلقہ پیپلز پارٹی کا رہا ۔۔
1990 میں آئی جے آئی جیتی ۔۔
سیدہ نوشین کے والد سید افتخار الحسن اس حلقے سے ۔۔
1993 اور 97 میں دو بار کامیاب ہوئے ۔۔
جبکہ 2008 میں نوشین افتخار کے خاوند سید مرتضی ۔۔
اس حلقے سے کامیاب ہوئے تھے۔۔
مشرف رجیم کے دوران 2002 میں ۔۔
افتخار الحسن مرحوم کی ڈگری پر ۔۔
اعتراضات سامنے آنے پر پی ٹی آئی کے موجودہ امیدوار ۔۔
علی اسجد ملہی جو اس وقت ۔۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار تھے ۔۔
یہ نشست جیتنے میں کامیاب ہو گئے تھے ۔۔
ن لیگ کی امیدوار نوشین افتخار کے لیے یہ انتخاب جیتنا اپنے خاندان کے سیاسی وقار کا معاملہ بھی رہا ۔۔
ان کا خاندان پانچ مرتبہ قومی اسمبلی کا ۔۔
یہ حلقہ اپنے نام کر چکا ہے ۔۔
نوشین افتخار نے اپنے آبائی حلقے سے ۔۔
پہلی مرتبہ انتخابی سیاست میں حصہ لیا ہے ۔۔
اور ایک لاکھ گیارہ ہزار ووٹ سے کامیاب ہوئی ہیں۔۔
جبکہ 2018 میں انکے والد کو ۔۔
اس سے بھی کم ووٹ ملے تھے

افغان دارلحکومت کابل پاکستانی پرچم سے سجا دیا گیا ۔پاکستان کا اعلی سطحی نو رکنی وفد ۔۔اسد قیصر کی سربراہی میں 8 تا 11 اپ...
08/04/2021

افغان دارلحکومت کابل پاکستانی پرچم سے سجا دیا گیا ۔
پاکستان کا اعلی سطحی نو رکنی وفد ۔۔
اسد قیصر کی سربراہی میں 8 تا 11 اپریل تک ۔۔
افغانستان کا دورہ کرے گا ۔۔
دورے میں پاک افغان تجارت، ویزے سمیت ۔۔
دیگر امور ہر تبادلہ خیال ہوگا ۔۔

07/04/2021

روس
پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرے گا ۔۔

Address

Https://www. Google. Com/maps/place/Model+Town+C+Block/@32. 5818424, 73. 4997744, 17z/data=, 3m1, 4b1, 4m5, 3m4, 1s0x391f7db7e759b8eb:0xe3b5b31b91dc1d59, 8m2, 3d32. 5818424, 4d73. 5019684
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Hight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share