08/11/2025
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
خادمِ خاص مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیرآباد شریف
خلیفہ حضرت صوفی عبدالرشید سیفی صاحب
بہ داعیِ اجل وفات پا گئے ہیں۔
اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
درجات بلند فرمائے،
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
تمام احبابِ سیفیہ سے درخواست ہے کہ
مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے
دعا اور فاتحہ خوانی ضرور فرمائیں۔ 🤲🏻
— مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیرآباد شریف