
07/10/2021
رشتے بوجھ نہیں ہوتے....!!!
جنگ عظیم دوئم میں زیر تصویر بچہ بھائ کی لاش اٹھائے تدفین کا منتظر تھا ایک سپاہی نے کہا یہ بوجھ بھاری لگ رہا ہے تو میں اٹھا لوں؟
بچے نے جواب دیا یہ بوجھ نہیں میرا بھائ ہے-
یہ تصویر آج بھی جاپان میں ہمت و طاقت کی علامت مانی جاتی ہے۔
رشتے بوجھ نہیں ہوتے نبھانے کیلئے ہمت چاہیے ہوتی ہے-